ن لیگ کی صدارت ایک بار پھر نواز شریف کو ملنے کا امکان

ویب ڈیسک: ن لیگ کی صدارت ایک بار پھر نواز شریف کو ملنے کا امکان ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی خواجہ سعد رفیق کو جنرل سیکرٹری کا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے دوران بھی احسن اقبال نے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کیلئَے پارٹی قیادت کو کہا تھا۔
یاد رہے مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا۔ اجلاس میں ن لیگ کی صدارت نواز شریف کو دوبارہ ملنے کا امکان ہے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر