مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا۔
ذرائع کے مطابق ملاکنڈ بورڈ کے جماعت نہم کے اردو پیپر شروع ہوتے ہی آوٹ ہوگیا۔ اب کی بار پرچہ موبائل کے ذریعے سکین کرکے آوٹ کیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق میٹرک امتحانات میں‌پرچہ آوٹ ہونے کے بعد جوابات بھی تیار کر کے وٹس ایپ کے ذریعے طلبہ کو بھیج دیئے گئے۔

مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت