Iran Train Accident 660x361 1

شیخوپورہ میں کوسٹر ٹرین سے ٹکراگئی – 20 مسافر جاں بحق،متعدد زخمی

شیخوپورہ: وزیر اعظم کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار،فاروق آباد جاتری روڑ پرکوسٹر بس ٹرین سے ٹکراگئی، حادثے میں  20 مسافر  جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 کی  ٹیم موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی مزید پڑھیں

Shehbaz

لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا فیصلہ دراصل محمدنوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے- قائد حزب اختلاف شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی کے لاہورہائیکورٹ کے 7جج صاحبان کے فیصلے پر اظہار تشکر ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود ہوں کہ مزید پڑھیں

Arshad Malik Saga

سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک برطرف

لاہور : ویڈیو اسکینڈل کا معاملہ، جج ارشد ملک نوکری سےبرطرف، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کافیصلہ، جسٹس سرداراحمد نعیم نےبطورانکوائری افسر ارشد ملک کوقصوروارقراردیاتھا.

download 7 3

احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری

پشاور: احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری، نوشہرہ میں غریب تصبیح بھیجنے والے کی رقم ریلٹیر نے دھوکے سے نکال کر شہری کو رقم سے محروم کر دیا، ریٹیلر نے باجوڑ کے رہائشی سعید مزید پڑھیں

686343 3886732 ww akhbar

محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا کی ہفتہ وار چھٹیاں کینسل کردی گئی

پشاور:محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا کی ہفتہ وار چھٹیاں کینسل کردی گئی، تمام آفیسر اور دیگر عملے کو ہفتہ اتوار اطلاعات کے دفتر حاضری لگانے کی ہدایت، سیکریٹری اطلاعات کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق اطلاعات کا اسٹاف مزید پڑھیں

156

کورونا کا وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 221,891 ہو گئی

اسلام آباد: ملک بھرمیں مزید4ہزار87افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق،مریضوں کی کل تعداد 2لاکھ21ہزار891ہوگئی،مزید78افرادجان کی بازی ہار گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد4ہزار551ہوگئی،ایک لاکھ 13ہزار 623افرادصحت یاب۔

530600 87551465

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری

اسلام آباد: ٹڈی دل  کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری،9 کروڑ ایکڑسے زائد رقبےپر سروے ،22 لاکھ92ہزار ایکڑ پر آپریشن مکمل ، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق 32اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 966 مزید پڑھیں

37961129 401

ہری پورمیں وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن

ہری پور:وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن، ہری پور کے مختلف علاقوں کے پہاڑوں پر جنگلات کو آگ لگادی گئی، علاقہ یونین کونسل لدڑمنگ۔بانڈی لبیال۔باندی شیرخان۔سیریاں کے پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے، مزید پڑھیں

145 1

پشاورمیں خیبر پختونخواہ حکومت کا کابینہ اجلاس 6 جولائی کو طلب

پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت نے کابینہ کا اہم اجلاس  6 جولائی کو طلب کرلیا ہے،محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا ہے ہے، اعلامیہ کے مطابق کابینہ کا اجلاس 7 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم اور مزید پڑھیں

84595a1b 476f 42b6 a91b cfcda0a2b834

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میں انسداد کورونا ہسپتال قائم کردیا

پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے صوبے کا پہلا انسداد کورونا ہسپتال پشاور میں قائم کیا گیا ہے۔ انسداد کورونا کے لئے مخصوص ہسپتال تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کورونا وباء کے خاتمے کے لئے پوری طرح سے متحرک مزید پڑھیں

Eb7AluKXsAM5gm2

عوام کرونا سے بچنے کیلئے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اور اجتمائی قربانی کریں- صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر عارف علوی کی زیر صدارت عید الاضحیُ کے دوران کورونا سے متعلق حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس. اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ اور وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور مزید پڑھیں

319688 petrolbohran 1421668988 614 640x480 1

پٹرولیم بحران: معاون خصوصی ندیم بابرسے پاورڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد:زیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابرسے پاورڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا. شہزاد سید قاسم وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاورڈویژن مقرر، شہزاد سید قاسم کے اختیارات وزیر مملکت کے برابر ہوں گے.

.jpg

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 217,800 تجاوز کر گئی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد2 لاکھ17ہزار800 سے تجاوز کر گئی ملک بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1 لاکھ8 ہزار642 ہے،گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 4339 نے کرونا کے مریضوں کا اضافہ مزید پڑھیں

.jpg

خیبر پختونخوا میں جمعہ کی شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان -محکمہ موسمیات

پشاور: ڈی جی پی ڈی ایم اےکے مطابق تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،تما م ضلعی انتظامیہ،ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کوضروری ہدایات جاری کر دی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق تیز بارشوں کے باعث مزید پڑھیں

Peshawar Announces Matric Date sheet For Final Exam 2020

خصوصی بچوں کیلئے پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا بڑا اقدام

پشاور: اجمل وزیر کے مطابق خصوصی بچوں کے سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری لیول کے آئندہ تعلیمی سیشن کے امتحانات پشاور بورڈ کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے پہلے خصوصی بچوں کے امتحانات وفاقی بورڈ برائے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 02 at 2.52.45 PM

ملک کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائلی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جا رہا ہے – اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا کہ ملک کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائلی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جا رہا ہے، قبائلی اضلاع انضمام  مشکل کام تھا لیکن وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

rose hotel pia

روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہیں کی جائے گی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی کا روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک کی ٹاسک فورس کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ،روز ویلٹ ہوٹل جوائنٹ وینچر پر چلانے کیلیےفنانشل مزید پڑھیں

e29aff7e 3eef 4734 9a78 dc59519b327e

چارسدہ میں موٹر کار نہر میں گرگئی – 4 افراد جاں بحق

چارسدہ:تحصیل تنگی کے علاقہ پوست خان کلی میں موٹر کار نہر میں گرگئی، ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں خاتون خانہ اسکے دوکمسن بیٹے اور ایک بیٹی جاں بحق، اہلیان علاقہ نے خاتون، مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 02 at 1.21.02 PM

ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،15نیشنل پارکس کافیصلہ آئندہ نسلوں کیلئےبڑاقدم ہے- وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا پروٹیکٹڈ ایریا انیشیٹو کے تقریب سے اظہار خیال، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ خوبصورتی دی ہے،تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 02 at 1.11.03 PM

پاکستان سے باہر جانیوالوں کیلئے بھی سکریننگ ضروری قرار- معاون خصوصی معید یوسف

اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف کی اسلام آبادمیں میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے باہر جانیوالوں کیلئے بھی سکریننگ ضروری قرار کر دی، یرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو کورونا سے متعلق متعلقہ ملک اور مزید پڑھیں