e29aff7e 3eef 4734 9a78 dc59519b327e

چارسدہ میں موٹر کار نہر میں گرگئی – 4 افراد جاں بحق

چارسدہ:تحصیل تنگی کے علاقہ پوست خان کلی میں موٹر کار نہر میں گرگئی، ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں خاتون خانہ اسکے دوکمسن بیٹے اور ایک بیٹی جاں بحق، اہلیان علاقہ نے خاتون، اسکے دوبیٹوں کی لاشیں نہر سے نکال لی، نہر میں ایک بچی کی تلاش ابھی بھی جاری ہے، موٹر کار اے ایس آئی انتظار احمد چلارہا تھا جو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حادثے کا شکار ہوا، انتظار احمد حادثے میں بچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار