آ سمانی بجلی

بریکوٹ :گھر پرآ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،6زخمی

ویب ڈیسک: بریکوٹ میں گھر پرآ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،6افراد جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق گھر میں آسمانی بجلی سے برآمدہ منہدم ہو گیا جس کے نیچے آکر گھر کے تمام افراد دب گئے ۔
زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں ۔
مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائیوں کرتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر فوری طورپر بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  آئر لینڈ سے شکست پر کوئی بہانہ قبول نہیں،رمیز راجہ