افضل حسین تارڑ

سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد اور ملک کے سینئر ساستدان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔
سینئر سیاستدان افضل تارڑ کا ان تقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔
افضل تارڑ سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رہ چکے ہیں اور ماضی میں دو بار رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئر سیاستدان افضل تارڑ کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کیا اور سائرہ افضل تارڑ اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کولو تارڑ میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر