.jpg

خیبر پختونخوا میں جمعہ کی شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان -محکمہ موسمیات

پشاور: ڈی جی پی ڈی ایم اےکے مطابق تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،تما م ضلعی انتظامیہ،ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کوضروری ہدایات جاری کر دی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق تیز بارشوں کے باعث صوبے کےحساس اضلاع میں فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ،تیز بارشوں کے پیش نظرہفتہ اور اتوار کے روزپشاورمیں سیلابی صورت حال کا خدشہ،جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے،بارشوں کا سلسلہ منگل کےروز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان،کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 1700دیں۔

مزید پڑھیں:  ملک خیرات پر نہیں چل سکتا، ٹیکس ادا کرنا ہوں گے: وفاقی وزیر خزانہ