لوڈشیڈنگ بحران، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے وزیر داخلہ کا رابطہ، مشاورت پر اتفاق

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں جاری لوڈشیڈنگ بحران کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے وفاقی وزیر داخلہ نے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کرنے پر وزیراعلی سردار علی امین گنڈاپور نے اپنے تحفظات سے وزیرداخلہ مزید پڑھیں

عیدالاضحی: لاکھوں سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا

ویب ڈیسک: عیدالاضحی کے دوران میں لاکھوں سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ اس حوالے سے محکمہ سیاحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحی کی تعطیلات 17 اور 18 جون کے دوران 2 لاکھ مزید پڑھیں

حلقہ پی کے 22 باجوڑ پر ضمنی الیکشن کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: حلقہ پی کے 22 باجوڑ پر ضمنی الیکشن کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق امیدواران کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی کل آخری تاریخ ہے۔ شیڈول کے مطابق خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ، 278 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا

ویب ڈیسک: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق عید الاضحیٰ کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں صرف 20 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اس معمولی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، 78ہزارپوائنٹس کی حدپہلی بارعبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 78 ہزار سے زائد پوائنٹس کی حد پہلی بار عبور کر گئے۔ ذرائع کے مطابق عید الاضحیٰ کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں‌2 ہزار 95 مزید پڑھیں

پاکستانی عازمین حج کی واپسی شروع، 354 حجاج کو لیکر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

ویب ڈیسک: حج ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین حج کی آج سے سعودی عرب سے وطن واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سعودی ائیر لائنز کی پرواز صبح نو بجے 354 حجاج کرام کو لیکر پہلی پرواز لاہور پہنچ مزید پڑھیں

روس اور شمالی کوریا کے درمیان جامع سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ طے

ویب ڈیسک: روس اور شمالی کوریا کے درمیان جامع سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 24 سال بعد شمالی کوریا کا پہلا دورہ کیا اس دوران دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان جامع سٹریٹجک مزید پڑھیں

بھارت، زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں کی حالت غیر

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کی حالت خراب ہو گئی۔ انہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع زہریلی شراب سے متاثرہ زیادہ تر افراد کا مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونل کیس اہم، 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہو کے رہے گا، شیخ رشید احمد

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن ٹربیونل کیس کے حوالے سے کہا ہےکہ یہ بہت اہم کیس ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کیس سے بہت کچھ اوپر مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں پر عائد ٹیکس ختم کئے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر عائد ٹیکس میں تخفیفی یا ختم کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اتحادی حکومت کو یقین ہے کہ وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی مزید پڑھیں

کسی ضلع میں لوڈ شیڈنگ دورانیہ 12 گھنٹے سے زیادہ نہ ہو،وزیراعلیٰ کی ہدایت جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، شہری بلبلا اٹھے، اس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ڈی سیز کو ہدایت کی کہ لوڈشیڈنگ اوقات کی مانیٹرنگ کریں، کسی بھِی ضلع میں لوڈ شیڈنگ دورانیہ 12 گھنٹے سے زیادہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ٹربیونلز تشکیل فیصلہ معطل کرنے کی اپیل مسترد

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آرڈیننس جاری کرنے کی اتنی جلدی کیا تھی؟ جب پارلیمنٹ نے قانون مزید پڑھیں

عید قربان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی

ویب ڈیسک: عید قربان کے تین دنوں میں پکنک منانے دریائَے سندھ کے مختلف مقامات پر نہاتے ہوئے ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق یہ تمام افسوسناک واقعات دریائے سندھ کے مختلف مقامات اور مقامی مزید پڑھیں