اسلام آباد ہائیکورٹ

ایجنسیوں کےکام نہیں،طریقہ کارپراعتراض ہے :اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیوں کے کام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام کرنے پر ہے، کام کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ کی رقم 20لاکھ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور صحت کارڈکی رقم بڑھا کر 20لاکھ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا مزید پڑھیں

ہوا بازی ڈویژن

طلبہ کی واپسی ،خیبر پختونخوا حکومت کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی، ہوا بازی ڈویژن

ترجمان ہوا بازی ڈویژن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی جانب سے کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے خصوصی پرواز کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم مزید پڑھیں

دہری شہریت

دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی میں جمع

ویب ڈیسک: دوہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں جمع کروادیا گیا۔ بل جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی نور عالم خان کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

طلبہ کی واپسی،سول ایوی ایشن اتھارٹی تعاون نہیں کررہی:علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی تعاون نہیں کررہی۔ علی امین گنڈا پور کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

سرباز علی خان کا منفرد ریکارڈ، بنا مصنوعی آکسیجن ماونڈ ایورسٹ سر کر لی

ویب ڈیسک: پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان کا منفرد ریکارڈ، بغیر مصنوعی آکسیجن کے دنیا کی نمبر ون ٹاپ چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کر لی۔ ذرائع کے مطابق سرباز علی خان نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی مزید پڑھیں

تہران، شہید ایرانی صدر و دیگر حکام کی آخری رسومات کی ادائیگی

ویب ڈیسک: ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی آخری رسومات کی ادائیگی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہید ابرہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے مزید پڑھیں

پشاور، حکومتی وعدوں کی عدم تکمیل پر پی ٹی آئی ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاج

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے ویلیج کونسل چیئرمینوں نے اپنی ہی حکومت کیخلاف احتجاج شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کرتے مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے 30 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

پشاور، دیرینہ دشمنی پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ داؤد زئی کی حدود میاں گجر میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ تبادلہ کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار، عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے دو ججز کا سنایا گیا فیصلہ مزید پڑھیں

مولانا سے مذاکرات جاری ہیں، جلد ہمارے شانہ بشانہ ہونگے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا سب کا آئینی حق ہے۔ ہمارے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات جاری ہیں جلد ہی وہ ہمارے شانہ بشانہ ہونگے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

رستم، جھلسا دینے والی گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ، عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج ۔ حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ کر دیا۔ رستم کے رہائیشیوں نے کہا کہ 10 گھنٹوں سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ تجاوز کر مزید پڑھیں

بشکیک ائیرپورٹ پر بورڈنگ جاری، پاکستانی طلبہ جلد وطن پہنچ جائیں گے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرغستان میں پھنسے طلباء وطالبات کو باحفاظت واپس لانے کے لیے بشکیک ائیرپورٹ پر بورڈنگ کا عمل جاری ہے۔ جلد ہی خصوصی طیارہ پشاور ائیرپورٹ کے لئے مزید پڑھیں

گندم سکینڈل، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران معطل

ویب ڈیسک: گندم سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد کی جانیوالی کوششیں رنگ لے آئیں، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران معطل کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت کے گندم سکینڈل میں سرپلس مزید پڑھیں

غزہ کیمپ کی وجہ سے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی بند

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے ڈی چوک میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے غزہ کیمپ لگایا گیا ہے جس کی وجہ سے میٹرو بس سروس آج دوسرے روز بھی بند رہی۔ حکام کے مطابق بس سروس صدر راولپنڈی سے فیض مزید پڑھیں

بجٹ 2024، ایف بی آر کا ٹیکس ہدف12ہزار400ارب رکھنے کی تجویز

ویب ڈیسک: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران بنیادی معاشی اہداف کے تعین پر اختلافات برقرار ہیں۔ اس دوران آئی ایم ایف کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار پاکستان کی وزارت مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوانٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جاری کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ مزید پڑھیں

شاعر احمد فرہاد اغوا، سیکرٹری داخلہ و دفاع کو عدالت پیشی کی ہدایت

ویب ڈیسک: شاعر احمد فرہاد کیس کے حوالے سے دائر درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی۔ اس سلسلے میں عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری داخلہ و دفاع مزید پڑھیں