طلبی کا نوٹس چیلنج

عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب مزید پڑھیں

کسان تنظیموں کا احتجاج

گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر،کسان تنظیموں کا احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے بعد کسان تنظیموں نے مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کسان اتحاد کے تمام گروپ مل کر جدوجہد کرنے پر متفق ہوگئے، کسان بورڈ نے بھی احتجاج مزید پڑھیں

اسرائیلی شدت پسندوں کا حملہ

امدادی سامان غزہ لیجانے والے ٹرکوں پر اسرائیلی شدت پسندوں کا حملہ

ویب ڈیسک:غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں پر اسرائیلی شدت پسندوں نے حملہ کرکے ہزاروں ٹن خوراک ضائع کردی ۔ امدادی ٹرک اسرائیلی علاقے سے غزہ میں داخل ہونے والے تھے کہ اسرائیلی شدت مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے کیس میں وزیراعلیٰ اور سپیکر سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستوں پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اور سپیکر صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب مزید پڑھیں

طلبہ پر حملہ

کیلیفورنیا یونیورسٹی میں فلسطین کے حمایتی طلبہ پر حملہ، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: امریکا میں لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں اسرائیل حامی مظاہرین نے فلسطین کے حمایتی طلبہ کے احتجاجی کیمپوں پر حملہ کردیا۔ حملے میں فلسطین اور اسرائیل حامی مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں کئی مزید پڑھیں

باحجاب تصویر

روس :شہریت کی درخواست میں باحجاب تصویرکی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک: روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت داخلہ کی جانب مزید پڑھیں

خامنہ ای

اسرائیل سعودیہ تعلقات سے مشرق وسطی کے تنازعات حل نہیں ہونگے، خامنہ ای

ویب ڈیسک: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل، سعودی تعلقات قائم کروانے کی کوششوں سے مشرق وسطی کے تنازعات حل نہیں ہوں گے۔ ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ کچھ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ

یوکرین جنگ :امریکہ کا روس پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

ویب ڈیسک: امریکہ کی جانب سے روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے بین مزید پڑھیں

طوفانی بارشیں

سعودیہ ،دبئی اور ابو ظہبی میں طوفانی بارشیں :جھل تھل ایک ہوگیا

ویب ڈیسک: طوفانی بارشوں کے نتیجے میں دبئی، ابوظہبی اور سعودی عرب کے شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیوں میں جل تھل ایک ہو گیا ہے ۔ سعودی عرب میں ریاض، الخرج، القصیم، بریدہ، دمام،الخبر، الاحسا،الجبیل اور دیگر علاقوں میں مزید پڑھیں

فرد جرم عائد نہ ہوسکی

غیر قانونی بھرتیاں: پرویز الٰہی کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی عدالت میں عدم حاضری کے باعث ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

جوڈیشل کمیشن ججز تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کیلئے تیار

ویب ڈیسک: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی)ججز کی تقرری کے طریقہ کار نظر ثانی کے لئے تیار ،2010کے قوانین میں مجوزہ ترامیم کے ذریعے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے لیے ججوں کے انتخاب کے روایتی انداز کو مزید پڑھیں

آفریدی اقوم کاگرینڈ جرگہ

خیبر میں آفریدی اقوام کاگرینڈ جرگہ ،لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے ڈیڈلائن

ویب ڈیسک: خیبر میں آفریدی اقوم کے گرینڈ قومی جرگہ نے یومیہ دو گھنٹوں کی بجلی فراہمی کا شیڈول مسترد کرتکے ہوئے لوڈ شیڈنگ خاتمے کے لئے 6مئی کی ڈیڈلائن دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی ظالمانہ لوڈ مزید پڑھیں