ایران پر پابندیاں لاگو ہیں، ان سے تجارت کرنے والے آگاہ رہیں، ویدانت پٹیل

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ایران پر عائد امریکی پابندیاں لاگو ہیں۔ اس لئے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے اس سلسلے میں ممکنہ خطرات سے آگاہ رہیں۔ پاک افغان سرحدی مزید پڑھیں

بائِیڈن کے انکار کے باوجود اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی جاری

ویب ڈیسک: رفح میں آپریشن اور بمباری پر امریکی صدر جوبائیِڈن نے اسرائیل کو بموں کی سپلائی روک دی تھی۔ اس بمباری سے بڑے پیمانے پر فلسطینی شہید ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے انکار کے مزید پڑھیں

ژوب میں ، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئِ ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں وانا کڑیکوٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں ایک نواز وزیر نامی سی ٹی مزید پڑھیں

ایٹا نے پولیس بھرتی میں جعل سازی نقاب کر دی، 147 امیدواران گرفتار

ویب ڈیسک: پولیس بھرتی کے تحریری امتحان میں ایٹا نے جعل سازی بے نقاب کر دی۔ پولیس بھرتی کے امتحان میں جعل سازی کرتے ہوئے 147 امیدواران گرفتار کر لئے اور ان کیخلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔ اس مزید پڑھیں

حکومتی یقین دہانی پر سرکاری وکلاء کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: حکومتی یقین دہانی پر سرکاری وکلاء نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری وکلاء نے کل ہونے والے ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

صوابی پولیس ان ایکشن، نقب زنی میں مطلوب ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے تھانہ ٹوپی پولیس نے بروقت اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 35 لاکھ روپے کی نقب زنی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی ٹوپی حسن خان کا دیگر پولیس افسران کے ہمراہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، تنگی بدین زئی کا واقعہ شدت اختیار کر گیا، 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی کا واقعہ شدت اختیار کر گیا۔ اہلیان علاقہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تنگی بدین زئی میں ایک گھر پر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا جس مزید پڑھیں

صحت اور تعلیم کے شعبوں کو فنڈز فراہمی میں ترجیح دی جائیگی، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جہاں دیگر شعبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا وہیں مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے قریب پارکنگ پر پابندی عائد

ویب ڈیسک پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے اطراف میں پارکنگ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے اطراف میں مزید پڑھیں

سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی پی شخصیات کے مفت قیام پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی پی شخصیات اور ان کی فیملیز کے مفت قیام پر عوامی شکایات کی روشنی میں مشیر سیاحت نے فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صوبائِی مشیر سیاحت، ثقافت و آثارقدیمہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری علی قادر کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج تفویض

ویب ڈیسک: سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ محمد زبیر کو معطل کرنے کے بعد اس منصب کا اضافی چارج خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری علی قادر کو دے دیا۔ ذرائع کے مطابق علی قادر اپنی ذمہ داریوں کیساتھ سیکرٹری مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو صحت سہولیات سے محروم رکھنا جرم ہے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو صحت سہولیات سے محروم رکھنا آئین کیخلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ صحت سہولیات مزید پڑھیں

عدلیہ میں‌مداخلت، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو خط ،اٹارنی جنرل کی وضاحت

ویب ڈیسک: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے حوالے سے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا شور شرابہ، ثوبیہ شاہد نے بجٹ کاپی پھاڑ دی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ 24-2023ء کے حوالے سے دوسرے روز بھی بحث کا سلسلہ جاری رہا۔ اس دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق احمد کنڈی کی جانب سے کہا گیا کہ اگر مزید پڑھیں

پشاور، مسلح فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ، 10 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے رنگ روڈ پشتخرہ کے قریب مسلح فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ کے دوران 10 افراد گرفتار ، باقی افراد کی تلاش جاری۔ ذرائع کے مطابق پشتہ خرہ کے قریب دکانوں کے تنازعہ پر مسلح فریقین مزید پڑھیں

لکی مروت، واردات کرتے ڈاکو پولیس اور مقامی افراد کے ہتھے چڑھ گئے

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں واردات کرتے ڈاکو پولیس اور مقامی افراد کے ہتھے چڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق ضلعی کونسلر نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ اس کے بعد چغہ پارٹی نے ڈاکوؤں کا مزید پڑھیں