بیک وقت کئی محاذوں پر مصروف اسرائیلی فوج گھٹنے لگی

ویب ڈیسک: غزہ، رفح اور دیگر مختلف محاذوں پر بیک وقت برسرپیکار رہنے والی اسرائیلی فوج گھٹنے لگی ۔ ذرائع کے مطابق کئی دہائیوں بعد اسرائیل کو بدترین ہلاکتوں کے باعث فوجیوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ریاستی پالیسیوں کے نقاد شاعر فرہاد شاہ کے اغوا پر پولیس افسران طلب

ویب ڈیسک: ریاستی پالیسیوں کے نقاد شاعر فرہاد شاہ کے اغواء کے معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس افسران طلب کر لئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر فرہاد شاہ کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے کارروائی روک دی۔ اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ اگر سندھ میں صحت مزید پڑھیں

ہنگو، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو کے شہری علاقے میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو مزید پڑھیں

پشاور، شجرکاری آلودگی سے بچانے کا اہم ذریعہ ہے، فضل حکیم یوسفزئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم یوسفزئی کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کی کارکردگی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم پی اے سلطان روم ،چیف کنزرویٹر فضل الٰہی اور صوبہ بھر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مزید 2 مقدمات میں‌ضمانت منظور

ویب ڈیسک: 9 مئی کے حوالے سے 2 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئِی کی ویڈیو لنک پیشی کیلئے انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پیشی کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک کی دستیابی یقینی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست خارج

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ نے خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال حسن نے اس حولاے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

کوہاٹ، گھمکول کیمپ پرائمری سکول کی عمارت پر تعمیرانی کام تعطل کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے گھمکول کیمپ پرائمری سکول کی عمارت پر تعمیراتی کام گزشتہ 7 سالوں سے تعطل کا شکار ہے۔ سکول میں کلاس روم کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں مہاجر بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، واٹر سپلائی سکیم کیخلاف ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات کے دس ویلیج کونسل چیئرمینوں کی جانب سے واٹر سپلائی سکیم کے خلاف بڑاہوتر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ریلی نکالی گئی۔ اس دوران شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں