امریکی طلبہ کے خلاف ہونے والی کارروائیاں نامناسب ہیں، ہیومن رائٹس کمیشن

ویب ڈیسک: امریکی جامعات کے طلبہ جو اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں ان کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں کو ہیومن رائٹس کمیشن نے نامناسب قرار دیتے ہوئے مظاہرین مزید پڑھیں

مانسہرہ، موٹر وے سروس ایریا میں جیپ اور کار میں تصادم، 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں موٹر وے سروس ایریا کے مقام پر جیپ اور جی ایل آئی کار آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ایمبولینس و میڈیکل ٹیم مزید پڑھیں

پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں دو روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو جاری ہے جس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر زراعت خیبرپختونخوا میجر (ر) سجاد تھے۔ ایکسپو کا انعقاد لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، لائیو سٹاک کوآپریٹو مزید پڑھیں

تونسہ، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 7 پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: تونسہ پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ مزید پڑھیں

محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیر ترقی و خوشحالی ناممکن ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ آج کا مزید پڑھیں

پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ

ویب ڈیسک: عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے پشاور میں باچاخان چوک میں ریلی کا انعقاد کیا گیا اور اس دوران پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے ریلی نکالی۔ واضح رہے کہ پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے مزید پڑھیں

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد

ویب ڈیسک: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر پیٹرک سینڈرز نے خطاب کیا۔ اس دوران پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ مزید پڑھیں

مزدوروں کی قربانیوں اور جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتےہیں

ویب ڈیسک: عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کی قربانیوں اور تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس دن کی مناسبت سے مزید پڑھیں

وزارتوں اور ڈویژنز کو پروفیشنلز کی تلاش کا اختیار مل گیا

ویب ڈیسک: مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلزکی تعیناتیوں کے حوالے سے حکومت کا انقلابی اقدام، وزارتوں اور ڈویژنز کو پروفیشنلز کی تلاش کا اختیار مل گیا۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

جائیداد تنازعہ پر فائرنگ

چارسدہ: تنگی میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ سے3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:چارسدہ تنگی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ تنگی یونین کونسل ابازئی میں پیش آیا ،جاں بحق ہونے والوں میں حامد ،بابر،پسران طارق باچا اور ڈرائیور مزید پڑھیں

دو افراد جاں بحق

پشاور میں فریقین کے مابین فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ہوگئے

ویب ڈیسک: پشاور میں فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پشاور کے نواحی علاقہ ارمڑ میں فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر مزید پڑھیں