پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں دو روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو جاری ہے جس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر زراعت خیبرپختونخوا میجر (ر) سجاد تھے۔
ایکسپو کا انعقاد لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، لائیو سٹاک کوآپریٹو سوسائٹی اور ان باکس پاکستان کے اشتراک سے کیا۔
محکمہ لائیو سٹاک اور محکمہ ایگریکلچر کے زیر اہتمام ہونے والے پولٹری ایکسپو میں قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے مختلف سٹال لگائے۔
یاد رہے کہ ایکسپو میں زراعت اور لائیو سٹاک شعبوں سے منسلک ماہرین بھی بھرپور شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  ایران کے صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ