255 2551544 khana kaba wallpaper hd

کورونا کے خطرے کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح 10 رکعت تک محدود کرنے کا اعلان

ویب ڈسک : تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کردیا گیا ، عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امام کعبہ اور حرمین جنرل پریذیڈنسی کےسربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس مزید پڑھیں

EWG3URNX0AE9WXI

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویٰ کا مظفر آباد کا دورہ

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی آزادجموں کشمیرکے دارالحکومت مظفرآبادکا دوری ،صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر نے صدر مملکت کا استقبال کیا، صدرمملکت نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے حفاظتی سامان آزاد کشمیر حکومت کے حوالے کیا، صدرمملکت کووزیراعظمہائوس مزید پڑھیں

481671 5658817 Firdous Ashiq updates

کرونا وبا سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے -فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کرونا وبا سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری . انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں مزید پڑھیں

2005316 388863641 2

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 16افراد کورونا وائرس سے جاں بحق

اسلام آباد:کمانڈ سینٹر کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سولہ افراد جاں بحق ہوئے، سندھ میں 61، پنجاب میں 45، کے پی کے میں 74 مریض زندگی کی بازی ہار گئے.گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 6 مزید پڑھیں

1 104

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9216 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دیئے .ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9216 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق پاکستان میں ایکٹو مزید پڑھیں

ramadan 804x525 1

ماہ رمضان میں سرکاری دفاترکےاوقات کارجاری

ڈیسک رپورٹ : ماہ رمضان میں 5روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سےشام4بجےتک کھلےرہیں گے، جمعہ کوسرکاری دفاترمیں صبح10بجےسےدوپہرایک بجےتک کام ہوگا. ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سے3بجےتک کھلےرہیں گے،ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترہفتہ کےروزبھی10سےدوپہر3بجے تک کھلےرہیں گے.

162329 4564716 updates 1

45لاکھ 86ہزار خاندانوں میں 55ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں – ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد : ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ایک بیان میں کہا ہے کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں مستحق افراد کو رقوم کی ترسیل جاری ہے،8171پر اب تک13کروڑ 91لاکھ سے زائد پیغامات موصول ہو چکے ہیں، 15روز میں اہل افراد مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 20 at 7.25.45 PM

اپوزیشن لیڈر آئے عوام کے ساتھ کھڑا ہونے کیلئے تھے ، لیکن بیٹھے آئسو لیشن میں ہوئے ہیں – فردوس عاشق اعوان

ڈیسک رپورٹ :وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ، اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان صاحب جن حکمرانوں سے ملک نہیں چلتا تھا عوام نے انہیں اقتدار سے باہر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 20 at 7.15.20 PM

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد8418تک پہنچ گئی- ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کی میڈیا بریفنگ ، ان کا کہنا تھا کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں سفارتکاروں کے ساتھ ملاقات ہوئی، غیر ملکی سفارت کاروں کو کورونا وباء کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، سفارت کاروں مزید پڑھیں

EWDEhgcWsAEyPnw

صدرمملکت عارف علوی سےوزیراعظم عمران خان اہم کی ملاقات

اسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی سےوزیراعظم عمران خان کی ملاقات، کوروناکی عالمی وباسےپیداصورتحال پربھی بات چیت،صدرمملکت نےکوروناوباکی روک تھام کیلئےحکومتی اقدامات کوسراہا اور ترقی پذیرممالک کیلئےقرضوں کی واپسی میں نرمی سےمتعلق وزیراعظم کےاقدامات کی بھی تعریف کی. ملاقات میں مزید پڑھیں

Edhi

پشاور میں تھانہ یکہ توت کی حدود میں مسجد کے اندر فائرنگ امام مسجد سمیت تین افراد جاں بحق

پشاور: تھانہ یکہ توت کی حدود میں دیرکالونی میں مسجد کے اندر فائرنگ امام مسجد سمیت تین افراد جاں بحق، پشاور۔ پولیس نے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا،مسلح ملزمان فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، مزید پڑھیں

l 602674 072725 updates

خیبر پختونخوا میں کرونا ٹیسٹنگ کی استعداد کار کو 40 ٹیسٹ روزانہ سے بڑھاکر 1000 کردیا ہے- وزیراعلی

پشاور : وزیراعلی محمود خان کی میڈیا سے گفتگو، ان کا کہنا تھا کے عوام سے اپیل ہے کہ سماجی رابطوں کو کم کرنے میں انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں،حکومت اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کررہی ہے،صوبائی مزید پڑھیں

48c07525 240a 41d0 b756 46af14ce0d19

وزیراعلی محمود خان کاسنٹرل پولیس آفس پشاورکا دورہ

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا. دورہ کے موقع پر ریجنل پولیس آفسران اور سٹی پیٹرولنگ آفسران کے ساتھ الگ الگ ویڈیو کانفرنسز کا انعقادکیا.وزیراعلی نے پولیس شہدا کے بچوں میں بھرتی کے مزید پڑھیں

unnamed 21

وفاقی وزیرِ ریلوے کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی .ملاقات کے دوران وزیرِ ریلوے نے ریلوے ملازمین کی جانب سے ایک دن کی تنخواہ پانچ کروڑ ایک لاکھ پچاسی ہزار کا چیک وزیرِ اعظم کورونا مزید پڑھیں

download 1 5

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کےلیے عطیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : وزیراعظم سے سیلولر کمپنی ٹیلی نار کے سی ای او عرفان وہاب کی ملاقات، معاون خصوصی زلفی بخاری اور فیصل جاوید بھی ملاقات میں شریک تھے،سی ای او ٹیلی نار نے ریلیف فنڈ کےلیے امدادی چیک وزیراعظم مزید پڑھیں

download 10

زکوٰۃ سے متعلق وفاق اور صوبوں کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد : سپریم کورٹ کرونا ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ نے زکوٰۃ سے متعلق وفاق اور صوبوں کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار، زکوٰۃ سے متعلق پیش کی گئی رپورٹس سے مطمئن نہیں ہیں، زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز مزید پڑھیں

thumbs b c a79c2b952498143ba97fa5ae8e5f8490

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 67ہو گئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 67 تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد جاں بحق ہو گئی . گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں