ramadan 804x525 1

ماہ رمضان میں سرکاری دفاترکےاوقات کارجاری

ڈیسک رپورٹ : ماہ رمضان میں 5روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سےشام4بجےتک کھلےرہیں گے، جمعہ کوسرکاری دفاترمیں صبح10بجےسےدوپہرایک بجےتک کام ہوگا.

مزید پڑھیں:  ہری پور کے تھانہ صدر کی حدودمیں نوجوان کی لاش برآمد
مزید پڑھیں:  سکول عمارت نہ ہونے پر 300 سے زائد طلبہ سکول چھوڑ گئے

ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سے3بجےتک کھلےرہیں گے،ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترہفتہ کےروزبھی10سےدوپہر3بجے تک کھلےرہیں گے.