اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کلوروکوئین کی برآمد کی منظوری دے دی، کابینہ اجلاس میں متعددوفاقی وزرا نے کلوروکوئین کی برآمد کی مخالفت کی،ذرائع کے مطابق شیریں مزاری، شفقت محمود، اسد عمر اور شیخ رشید کی کلوروکوئین برآمد کرنے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کے وفاقی کابینہ نےاوگراآرڈیننس میں ترامیم کے فیصلے کی توثیق کی،وزیراعظم نےچیئرپرسن مسابقتی کمیشن کو ہٹانے کا فیصلہ کیاتھا، مزید پڑھیں
اسلام آباد : کرونا وائرس میں مبتلا فیصل ایدھی 5 دن قبل وزیراعظم عمران خان سے ملے تھے،فیصل ایدھی کا ٹیسٹ 2 دن پہلے کیا گیا جس کی رپورٹ آج سامنے آئی جس کی وجہ سے آج ہی وزیراعظم نے مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام، اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام ترطبی، مالی، مواصلاتی اور غذائی امداد کی فراہمی کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں میں وباء کے دوران بندشوں کیخلاف احتجاجی مزید پڑھیں
ویب ڈسک : تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کردیا گیا ، عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امام کعبہ اور حرمین جنرل پریذیڈنسی کےسربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس مزید پڑھیں
اسلام آباد : فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،انہوں نے گزشتہ ہفتہ وزیراعظم سے ملاقات کی تھی.
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی آزادجموں کشمیرکے دارالحکومت مظفرآبادکا دوری ،صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر نے صدر مملکت کا استقبال کیا، صدرمملکت نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے حفاظتی سامان آزاد کشمیر حکومت کے حوالے کیا، صدرمملکت کووزیراعظمہائوس مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کرونا وبا سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری . انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں مزید پڑھیں
اسلام آباد:کمانڈ سینٹر کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سولہ افراد جاں بحق ہوئے، سندھ میں 61، پنجاب میں 45، کے پی کے میں 74 مریض زندگی کی بازی ہار گئے.گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 6 مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دیئے .ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9216 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق پاکستان میں ایکٹو مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : ماہ رمضان میں 5روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سےشام4بجےتک کھلےرہیں گے، جمعہ کوسرکاری دفاترمیں صبح10بجےسےدوپہرایک بجےتک کام ہوگا. ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سے3بجےتک کھلےرہیں گے،ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترہفتہ کےروزبھی10سےدوپہر3بجے تک کھلےرہیں گے.
ڈیسک رپورٹ: میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے ان کا کہنا تھا کے نیب کے پاس شہباز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہیں،شہباز شریف کے خلاف ڈیلی میل میں پیسے دے کر خبر چھپوائی گئی،شہباز شریف کے گھر چھاپے مزید پڑھیں
اسلام آباد : ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ایک بیان میں کہا ہے کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں مستحق افراد کو رقوم کی ترسیل جاری ہے،8171پر اب تک13کروڑ 91لاکھ سے زائد پیغامات موصول ہو چکے ہیں، 15روز میں اہل افراد مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ :وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ، اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان صاحب جن حکمرانوں سے ملک نہیں چلتا تھا عوام نے انہیں اقتدار سے باہر مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کی میڈیا بریفنگ ، ان کا کہنا تھا کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں سفارتکاروں کے ساتھ ملاقات ہوئی، غیر ملکی سفارت کاروں کو کورونا وباء کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، سفارت کاروں مزید پڑھیں
اسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی سےوزیراعظم عمران خان کی ملاقات، کوروناکی عالمی وباسےپیداصورتحال پربھی بات چیت،صدرمملکت نےکوروناوباکی روک تھام کیلئےحکومتی اقدامات کوسراہا اور ترقی پذیرممالک کیلئےقرضوں کی واپسی میں نرمی سےمتعلق وزیراعظم کےاقدامات کی بھی تعریف کی. ملاقات میں مزید پڑھیں
پشاور: تھانہ یکہ توت کی حدود میں دیرکالونی میں مسجد کے اندر فائرنگ امام مسجد سمیت تین افراد جاں بحق، پشاور۔ پولیس نے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا،مسلح ملزمان فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، مزید پڑھیں
پشاور :حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی دو نرسز کورونا کا شکار ، دونوں کے ٹسٹ رپورٹ پازیٹیو آگئے. نرسز ایسوسی ایشن کا الزام کے متاثرہ نرسز کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے ان سے کام لیا جاتا رہا ، اگر دیگر مزید پڑھیں
پشاور : وزیراعلی محمود خان کی میڈیا سے گفتگو، ان کا کہنا تھا کے عوام سے اپیل ہے کہ سماجی رابطوں کو کم کرنے میں انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں،حکومت اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کررہی ہے،صوبائی مزید پڑھیں
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا. دورہ کے موقع پر ریجنل پولیس آفسران اور سٹی پیٹرولنگ آفسران کے ساتھ الگ الگ ویڈیو کانفرنسز کا انعقادکیا.وزیراعلی نے پولیس شہدا کے بچوں میں بھرتی کے مزید پڑھیں