نوجوان جاں بحق

بٹ خیلہ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: بٹ خیلہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
واقعہ بٹ خیلہ کے نواحی علاقہ جلال کوٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گل افضل نامی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
مقتول کی نعش کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا ،وجہ عداوت معلوم نہ ہوسکی واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  ڈیفالٹ کمپنیوں کیلیے ریگولرائزیشن سکیم متعارف