Cold wave 455x250 1

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے تیز ہواں کی لپیٹ میں:آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تیز ہونے کا امکان

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے تیز ہواں کی لپیٹ میں۔محکمہ موسمیات کے مطابقآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزیدتیز ہوائیں چلے گی ،صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ افغانستان بارڈر سے شروع ہونیوالی ہواں کی مزید پڑھیں

590502 9741305 accountability court isb updates

اسلام آباد :احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لی

ویب ڈیسک(اسلام آباد )احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لی ۔جج محمد بشیر احتساب عدالت نمبر ایک میں نیب کیسز کی سماعتیں سنیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے احتساب عدالت مزید پڑھیں

tik tok

پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرکے کھولنے کا حکم دیدیا

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر مزید پڑھیں

Cabinet 1 1

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا ،ذرائع کے مطابق کورونا کا شکار ہونے کے باعث وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا یہ پہلا اجلاس ہے ،کابینہ اجلاس میں مزید پڑھیں

doctor dies of corona virus 1

خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 21 افراد جان بحق۔ 1044 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار میں تیزی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 21 افراد جان بحق،رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2363 ہوگئی، صوبے میں ریکارڈ 1044 نئے مزید پڑھیں

Untitled 1 311

الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانا ملکی اور ملک میں جمہوریت کے مفاد میں ۔وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک:وزیر اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ، وزیرِ برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد احمد نے وزیرِ اعظم کو کامسیٹس اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین، ووٹنگ کے مزید پڑھیں

Untitled 1 308

سینٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد):سینٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، ایوان کا ماحول بہتر بنانے اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال. اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمان مزید پڑھیں

Untitled 2 70

پشاور:سانحہ ٹیڈی گیٹ سلینڈ دھماکے کے دو زخمی بھائی بھی جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):سانحہ ٹیڈی گیٹ سلینڈ دھماکے میں شہید ہونے والے سید مزمل شاہ کے مزید دو بھائی بھی جاں بحق، فاروق شاہ اور مسعود شاہ بھی جانبر نہ ہوسکے اور برن سنٹر میں انتقال کرگئے ہیں، دونوں بھائیوں کا مزید پڑھیں

fuel price decrease large1

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کریں گے،پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے،ڈیزل کی قیمت میں تین روپے فی مزید پڑھیں

Untitled 1 307

شانگلہ:جیپ حادثہ ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق،تین شدید زخمی

ویب ڈیسک (شانگلہ): کیڑی موڑ کے قریب جیپ حادثہ، تین افراد جاں بحق تین شدید زخمی، زخمیوں کوٹی ایچ کیو ہسپتال بیشام منتقل کیا گیا، جیپ میں ٹریفک پولیس رحیم ذادہ اپنے خاندان سمیت بشام جارہے تھے، ٹریفک پولیس رحیم مزید پڑھیں

Jhangir Treen and Ali tareen

جہانگیرترین اوران کے بیٹے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج

ویب ڈیسک:ایف آئی اےلاہورکی تحقیقاتی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرلیے. ایف آئی اے نے جہانگیرترین، علی ترین کےخلاف 2 ارب مزید پڑھیں

Untitled 1 305

پشاور:باچا خان ائیر پورٹ کے واش روم سے سونا اور دس موبائل سیٹ برآمد

ویب ڈیسک (پشاور): باچا خان ائیر پورٹ کے واش روم سے سونا اور دس موبائل سیٹ برآمد، اے ایس ایف حکام کے مطابق برآمد شدہ سونے کی مقدار دو تولے ہیں جبکہ موبائل سیٹس کو لفافے میں باندھا گیا تھا، مزید پڑھیں

Untitled 1 304

خیبر پختونخوا کے 25 فیصد بچوں میں کورونا اینٹی باڈیز پائے گئے،رپورٹ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی تحقیقی رپورٹ، 25 فیصد بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی تحقیق میں شواہد سامنے آگئے، خیبر پختونخوا کے 25 فیصد بچوں میں کورونا اینٹی باڈیز پائے گئے، جنوری 2021 سے لے مزید پڑھیں

Untitled 1 303

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: پاک بھارت تجارتی بحالی سے متعلق فیصلے کا امکان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاک بھارت تجارتی بحالی سے متعلق فیصلے کا امکان، ای سی سی اجلاس میں بھارت سے کپاس اور دھاگا درآمد کرنے پر مزید پڑھیں

Untitled 1 302

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کلبوں پرعائد بھاری فیسوں کو کم کردیا

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کلب رجسٹریشن میں ردوبدل کردیا، کلبوں پرعائد بھاری بھرکم فیسوں کوبھی کم کردیا گیا، اور دیگر مشکلات کو کم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی، ملک بھر میں کلب کرکٹ کی رجسٹریشن مزید پڑھیں

Untitled 1 301

احتساب عدالت کا وزیر اعلیٰ سندھ سمیت تمام شریک ملزمان آج طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد): احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت تمام شریک ملزمان کو آج طلب کر رکھا ہے، وزیراعلی سندھ کو نوری آباد پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور منی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب مزید پڑھیں