Untitled 1 306

پشاور سے سکھ نوجوان اویناش سنگھ پراسرار طور پر لاپتہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور سے سکھ نوجوان اویناش سنگھ پراسرار طور پر لاپتہ، ہل خانہ کی رپورٹ کے مطابق اویناش سنگھ 4 دن پہلے غائب ہوا، موبائل فون بھی بند، اہل خانہ کی جانب سے تھانہ گلبرگ میں گمشدگی کی رپورٹ درج، فی الحال کسی پر شک نہیں، دعویداری نہیں کرنا چاہتے۔

مزید پڑھیں:  طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی