Untitled 2 70

پشاور:سانحہ ٹیڈی گیٹ سلینڈ دھماکے کے دو زخمی بھائی بھی جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):سانحہ ٹیڈی گیٹ سلینڈ دھماکے میں شہید ہونے والے سید مزمل شاہ کے مزید دو بھائی بھی جاں بحق، فاروق شاہ اور مسعود شاہ بھی جانبر نہ ہوسکے اور برن سنٹر میں انتقال کرگئے ہیں، دونوں بھائیوں کا جنازہ آج رات 9 بجے 31،03،2021 کو شیخ آباد مدرسہ میں ادا کیا جائیگا.

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب