9f0b9d97 6bc7 466c b4ff 412d1d565be1

خیبرپختونخوا میں صنعتی شعبے کو سستے نرخ پر بجلی کی فراہمی کا آغاز

پشاور: سیکرٹری توانائی محمد زبیر خان اور ای سی ای او پیڈو انجینیئر نعیم خان کی بریفنگ، سیکرٹری توانائی کا بریفنگ میں کہنا تھا کہ صنعتی شعبے کو سستے نرخ پر بجلی کی فراہمی کا آغاز کردیا،پیہور بجلی گھر, ویلینگ مزید پڑھیں

thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 2

خیبرپختونخواکے سب سےبڑے سرکاری ہسپتال کی اوپی ڈی کھولنے کی تیاری

پشاور:خیبرپختونخواکے سب سےبڑے سرکاری ہسپتال ایل آر ایچ کی اوپی ڈی کھولنے کی تیاری،چیرمین بی او جی کی جانب سے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان کو ٹاسک حوالے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے تمام شعبوں سے سفارشات طلب ہسپتال ترجمان کے مزید پڑھیں

763456 5397409 ajmal1 updates

گندم اور آٹے کا مسئلہ پنجاب کیساتھ اٹھایا جارہا ہے، پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جارہا ہے- صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور: صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کے لیے 5473 بیڈز مختص ہیں،صوبے میں کل 533 آئی سی یو بیڈز ہیں،کورونا مریضوں کے لیے مختص وینٹی لیٹرز کی مزید پڑھیں

Untitled 1 2

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی اجلاس جاری

اسلام آباد : اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر کر رہے ہیں،اجلاس میں وفاقی وزرا, معاونین خصوصی اور چئیرمین این ڈی ایم اے شریک. اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ماہرین اور مزید پڑھیں

Mayor Islamabad

‏وفاق کا میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : ‏اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد کی معطلی کیخلاف درخواست نمٹا دی. عدالت اجازت دے میئر اسلام آباد کی معطلی کا بھی نوٹیفکیشن واپس لےرہے ہیں، میئر اسلام آباد کیخلاف نوٹیفکیشن واپس مزید پڑھیں

EZrQ2xkXQAMUbN

غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ٹڈی دل کا خاتمہ ضروری ہے- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا دورہ ،ٹڈی دل کی روک تھام پر بریفنگ . غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ٹڈی دل کا خاتمہ ضروری ہےآرمی چیف. آرمی چیف کی ٹڈی دل کے مزید پڑھیں

5e88242654515

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد 12 ہزار کے قریب، مرنے والوں کی مجموعی تعداد521 ہوگئی ہے

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران21 فراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد521 ہوگئی ہے. صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

cm 1

مالی مشکلات کے باوجود ترقیاتی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- وزیر اعلی محمود خان

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال، ان کہنا تھا کہ مالی مشکلات کے باوجود ترقیاتی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر توجہ مزید پڑھیں

5e4eaba61e12d

مودی سرکار کالعدم تحریک طالبان کی حمایت کر رہی ہے- ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ نے افغانستان میں مانیٹرنگ ٹیم کی 11ویں رپورٹ میں امن واستحکام اور دیگر عوامل کا تذکرہ کیا تھا۔ رپورٹ میں پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں مزید پڑھیں

Ghulam Sarwar

طیارےحادثےکی ابتدائی رپورٹ22جون تک شائع کردی جائےگی- وفاقی وزیرہوابازی

لاہور : وفاقی وزیرہوابازی غلام سرورخان کی لاہورمیں میڈیاسےگفتگو، ان کا کہنا تھا کہ طیارےحادثےکی ابتدائی رپورٹ22جون تک شائع کردی جائےگی۔ طیارےکے ڈیٹاباکس اوروائس باکس مل چکےہیں جن کاماہرین تجزیہ کررہےہیں۔طیارےپر سوار97میں سے94افراد کی شناخت ہوچکی ہے۔تمام لواحقین کوابتدائی طورپر10لاکھ مزید پڑھیں

203252 7573891 updates

دنیا کشمیری بچوں پر جاری بدترین ظلم و ستم کا نوٹس لے- وفاقی وزیر اطلاعات

ویب رپورٹ: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ جارحیت کا شکار بچوں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کشمیری بچوں پر جاری بدترین ظلم و ستم کا نوٹس لے، انسانیت کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 04 at 4.09.54 PM

کل کورونا وائرس کے باوجود شہباز شریف اور عوام کو خطرے میں ڈالا گیا- مریم اورنگزیب

ویب رپورٹ :ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ کورونا کے معاملے پر اپوزیشن ہر تعاون کیلئے تیار تھی،شہباز شریف نے واپس آکر وزیراعظم کو تعاون کا مسودہ پیش کیا. ان کا کہنا تھا کا طبی مزید پڑھیں

000 1ks99m 0

خیبر پختونخواہ حکومت کا سیاحت کا شعبہ کھولنے کے لیے تیاریوں کا آغاز

پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاقی حکومت کی ہدایات کی پر سیاحت کے شعبہ کو کھولنے کے لیے تیاریوں کا آغاز. صوبے میں سیاحت کے شعبہ کو کھولنے کے لیے رہنما اصول مرتب کر لئے گئے ہیں، رہنما اصول آج ہونے مزید پڑھیں

PM Imran Khan 3 1280x720 1

پٹرولیم سیکٹر میں ریفارمز کے عمل کو مزید تیز کیا جائے- وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ندیم بابر کی ملاقات، معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو پٹرولیم سیکٹر میں جاری اصلاحات کے عمل میں پیش رفت پر بریف کیا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پٹرولیم سیکٹر میں ریفارمز مزید پڑھیں

PM Imran Khan 1 4

کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیر سٹاف کی خدمات لائق تحسین ہیں- وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹرز فورم (آئی ڈی ایف) کے وفد کی ملاقات وفد میں ڈاکٹر مدیر خان، ڈاکٹر سعید مصطفیٰ، ڈاکٹر جواد واصف، ڈاکٹر عاصم رضوی، ڈاکٹر سجاد، ڈاکٹر محسن رانجھا و دیگر شریک مزید پڑھیں

news 1571254501 7617

پاکستان، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے- مشیر قومی سلامتی

ویب رپورٹ :ایک نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے تاہم کسی کو امن کی ہماری خواہش کو مزید پڑھیں