اراکین اسمبلی کا ردعمل

خیبر پختونخوا اسمبلی کے ناخوشگوار واقعے پر اراکین اسمبلی کا ردعمل ،نازیبا الفاظ کی مذمت

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اراکین اسمبلی نے ردعمل دیتے ہوئے نازیبا الفاظ کے استعمال کی مذمت کی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کنڈی نے کہا ہے کہ بحیثیت پارلیمانی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی و اپوزیشن ارکان الجھ پڑے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوااسمبلی میں عمران خان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں جھڑپ ،ایوان میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا ۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت ہوا جہاں پی ٹی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس

چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران کے خلاف ریفرنس دائر

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت دیگر ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیاگیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اختلاف احمد خان بھچر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم مزید پڑھیں

محموداچکزئی نمائندگی

محموداچکزئی عمران خان کی نمائندگی نہیں کریں گے، وزیردفاع

ویب ڈیسک: وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات میں محمود خان اچکزئی عمران خان کی نمائندگی نہیں کریں گے ۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا حکومتی اتحاد سے باضابطہ رابطوں کا فیصلہ

ویب ڈیسک: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے حکومتی اتحاد سے باضابطہ رابطوں کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی جلد حکومتی اتحادیوں سے رابطہ کریں گے، ن لیگ اور مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل

وفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں لانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کی جانب سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایجنڈا جزوی طور مزید پڑھیں

شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک

شہید اسماعیل ہنیہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

ویب ڈیسک: حماس کے شہید رہنماء اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ وسیم ابو عثمان کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں قطر کےشہر الوسیل کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ اسماعیل ہنیہ کے جسد خاکی کو قبر میں مزید پڑھیں

رؤف حسن کا ایک روزہ ریمانڈ

بارودی مواد برآمدگی کیس میں رؤف حسن کا ایک روزہ ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: بارودی مواد برآمدگی کیس میں رؤف حسن کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا مزید پڑھیں

مسافر خاتون کو زیادتی کا نشانہ

لاہور :آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے مسافر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ویب ڈیسک: لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں کہا گیا ہے کہ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے رائیڈ پوری ہونے مزید پڑھیں

وزیرستان اور سوات میں جنگلات

جنوبی وزیرستان اور سوات میں جنگلات کی کٹائی جاری، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان اور سوات میں جنگلات کی کٹائی جاری ہے، ضلع سوات میں محکمہ کے فوری ایکشن پر ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک طرف سے جنوبی وزیرستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر مزید پڑھیں

صوبے میں دو حکومتیں چل رہی

صوبے میں دو حکومتیں چل رہی ہیں، ایک منتخب دوسری غیر منتخب،شکیل خان

ویب ڈیسک: صوبائِی وزیر شکیل خان نے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دو حکومتیں چل رہی ہیں، ایک منتخب، دوسری غیر منتخب حکومت ہے۔ اس موقع پر مشیر اطلاعات بیرسٹر مزید پڑھیں

ہنیہ شہیدکی خامنہ ای سے آخری

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، ہنیہ شہیدکی خامنہ ای سے آخری گفتگو

ویب ڈیسک: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہیدکی خامنہ ای سے آخری گفتگو وائرل کر دی گئی ہے، اس ملاقات میں اسماعیل ہنیہ شہید نے کہا تھا کہ جب ایک لیڈر چلا جائے گا تو دوسرا لیڈر اس کی جگہ مزید پڑھیں

دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ

دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق فلسطینی وزیراعظم اور حماس رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کا جسد خاکی آج صبح ایران سے قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ کیا مزید پڑھیں