news 1567745667 7691

پاکستانی اورکشمیری یک جان دوقالب ہیں جو کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ صدرمملکت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی اورکشمیری یک جان دوقالب ہیں جو کبھی جدا نہیں ہوں گے، انہوں نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے اورمحسوس کرتے ہیں اور ہم مزید پڑھیں

118773005 5225123597530018 7704594638800850009 o

ساجد گوندل کا مبینہ اغوا: وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیکریٹری داخلہ نے ساجد گوندل کےاغوا کے معاملے پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں

navy

” آپریشن سومنات’ 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام”-ترجمان پاک بحریہ

” آپریشن سومنات’ 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام”۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ بھارتی ائیر فورس کے حملوں کو غیر موثر بنانے کے لئے "دوارکا ریڈار اسٹیشن” تباہ کیا جانا نہایت ضروری تھا۔ بھارتی مزید پڑھیں

tank 1

ٹانک کوٹ اعظم کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ویب ڈسک (ٹانک) : پولیس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہے، جاں بحق ہو نے والے افراد میںمحمد زمان ولد نور زمان قوم محسود سکنہ بھٹیارہ گومل ٹانک (جاں بحق) , عزیز الرحمٰن ولد عزیزاللہ قوم بیٹنی سکنہ کوٹ اعظم مزید پڑھیں

news 1593270745 5165

پشاور اور ہری پور کے 31 مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

ویب ڈیب ڈیسک (پشاور): پشاور اور ہری پور میں کورونا وباء کے مثبت کیسز سامنے آنے پر دونوں اضلاع کے 31 مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا، پی ایم آر یو رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ پشاور اور مزید پڑھیں

download 119

اسلامی تعاون تنظیم مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے۔ اسد قیصر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے اسلامی تعاون و تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں، وہ مذہبی امور کے وزیر نور الحق مزید پڑھیں

107818399 gettyimages 1077013004

صوبہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگائیں۔ وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تمام وفاقی اور صوبائی اداروں کے درمیان مربوط تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں سیلابوں کے مزید پڑھیں

Imran Khan 18

ماحولیاتی تغیراتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے وفاقی اور صوبائی اداروں میں بہتر کوارڈینیشن کی ضرورت ہے-وزیرِ اعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے فلڈز کا اجلاس چئیرمین این ڈی ایم نے وزیر اعظم کو ملک میں مون سون، مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں کی صورتحال، جانی و مالی مزید پڑھیں

525156 46057498

خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس میں قادیانوں سے متعلق برطانوی رپورٹ کےخلاف قراددمتفقہ طورپرمنظور

ویب ڈ یسک (پشاور): ایوان میں قادیانوں سے متعلق برطانوی رپورٹ کےخلاف قراددمتفقہ طورپرمنظور ہوئی،قادیانوں سے متعلق برطانوی پارلیمنٹ کےچند اراکین کی رپورٹ مسلمانوں کےخلاف گناونی سازش ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قادیانوں کےخلاف پاکستان میں ظلم اورجبرہورہاہے،متنرپورٹ مزید پڑھیں

news 1599481376 7651

شمالی وزیرستان ٹارگٹڈ آپریشن: مطلوب دہشتگرد وسیم زکریا پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک

ویب ڈیسک (اسلام آباد):آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آپریشن میں دہشتگرد تنظیم کے 10 اہم دہشتگرد گرفتار کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر وسیم کا تعلق میرعلی کےعلاقےحیدرخیل سےتھا۔ دہشتگرد مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 09 07 at 5.10.13 PM

حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد):اسلام آباد:بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں تعلیمی اداروں کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس کے بعد وزیر تعلیم شفقت محمود کی ڈاکٹر مزید پڑھیں

maxresdefault 43

پشاورکےچڑیا گھرمیں جانوروں کی ہلاکتیں معمول بن گئی

ویب ڈ یسک (پشاور): پشاورکےچڑیا گھرمیں جانوروں کی ہلاکتیں معمول بن گئی،دستاویزکے مطابق گزشتہ ایک سال چڑیاگھرمیں 9 جانورہلاک ہوئے، تین افریقی ژرافےپیٹ خراب ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوئے، کالےہرن کی موت انفیکشن سے ہوئی، بھیڑئے کو زخمی حالت مزید پڑھیں

img 1595051915 1

آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

ویب ڈ یسک : آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا، آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین کا مطالبہ کیا کہ تمام مزید پڑھیں

news 1586535124 5484

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کاتعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم اجلاس طلب

ویب ڈ یسک :نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اہم اجلاس طلب کیا گیا، ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی سفارشات پر غور ہوگا،ذرائع وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ این سی او سی تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں

mujahid 750x369 1

پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دینےکےلئےہمہ وقت کمر بستہ ہے۔ سربراہ پاک فضائیہ

ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دینےکےلئےہمہ وقت کمر بستہ ہے، پاک فضائیہ نے27 فروری 2019 کو ایک بار پھر سیکنڈ ٹو نن ہونے کا اپنا دعویٰ سچ کردکھایا، سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور مزید پڑھیں

unnamed file 3 670x320 1

پشاورمیں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر بعض علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور میں کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات مزید بڑھ گے، علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، صوبائی دارلحکومت کے 20 مزید علاقوں میں آج 7 ستمبر بوقت دوپہر 2 بجے سے مزید پڑھیں

download 117

محکمہ بلدیات کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کر رہا ہوں-معاون اطلاعات و بلدیات

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ بلدیات کامران بنگش کی سرپرستی میں آگے آگے،ون ونڈو بزنس پورٹل میں تعمیرات کے لیے منظوری لینے کی سروس ایڈ کر دی گئی۔ شہری ویب پورٹل پر جا کر اپنی معلومات درج کرکے رجسٹریشن کروا سکتے مزید پڑھیں