13590411 514366775434374 1564481016253581495 n

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں کے پیش نظرسیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں کے پیش نظرسیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی،محکمہ سیاحت نے کہا کہ پشاور سیاح دریا، ندی نالوں اور آبی گزرگاہوں کے نزدیک رکنے سے گریز کریں.دوران سفرسڑک، دریا اورآبی گزرگاہوں کے نزدیک سیلفی مزید پڑھیں

Mahmood 604x270 2

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاصوبےمیں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

ویب ڈ یسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا صوبے کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس۔ وزیر اعلی کا پی ڈے ایم اے حکام ڈویژنل اور ضلعی مزید پڑھیں

flood general storm drain

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ

ویب ڈیسک (خیبر پختونخوا):خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور ند ی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ۔ پی ڈی ایم اے اپڈیٹس کے مطابق دریائے سوات میں چکدرہ،خوازخیلہ اور دریائےپانچکوڑہ کے قریب رہنے مزید پڑھیں

90287da577a9ded588f3079b0067f6ee XL

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس -آصف زرداری اورفریال تالپور سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری اورفریال تالپورسمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 9 ستمبرکی تاریخ مقرر کردی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے میگا مزید پڑھیں

944389 01 02 25145835

بھارت میں پھنسے 200پاکستانی شہری 3 ستمبر کو وطن واپسی آینگے

ویب ڈیسک (لاہور): کورونا وائرس لاک ڈاؤن اور پاک بھارت سرحدیں بند ہونے کے باعث بھارت کے مختلف شہروں میں پھنسے ہوئے 200 پاکستانی شہریوں کی 3 ستمبر کو واپسی ہو گی، کورونا وبا لاک ڈاؤن اور پاک بھارت سرحدیں مزید پڑھیں

Fotolia 163966311 Subscription XXL 1

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، قصور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اورسرگودھا میں بھی بارش ہوگی۔ میانوالی، خوشاب، سیالکوٹ، گجرات، نارووال، اوکاڑہ، ساہیوال اور بہاولنگر میں بھی بارش کا امکان ہے۔ لیہ، بھکر، راجن پور، مزید پڑھیں

Pm Imran Khan 22 1

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔ کابینہ ملک کےمختلف علاقوں خصوصاً کراچی میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

Nasir Hussain Shah 1 455x250 1

قوم کو گمراہ کرنے پر پی ٹی آئی کو نوبیل انعام ملنا چائیے۔ ناصر شاہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اطلاعات کو بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اگر قوم کو گمراہ کرنے پر نوبیل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس کے ردعمل مزید پڑھیں

548411 27286071

کاروباری برادری کی راہ میں حائل مشکلات دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے- وزیرِ اعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات وفد نے موجودہ حکومت کی جانب سے کاروباری برادری کے لئے سہولیات اور خصوصاً ایز آف ڈوئنگ بزنس کے حوالے سے متعدد اقدامات کو سراہا۔ مزید پڑھیں

520705 85439811

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور مزید پڑھیں

Kabulriverinjaa

دریائےکابل اورملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کا خطرہ

ویب ڈیسک (پشاور): فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نےآئندہ چند روز میں دریائےکابل میں نچلےسےاونچے درجے کےسیلاب کاخدشہ ظاہر کیا ہے،اس دوران دریائےکابل کےمضافاتی علاقوں میں شدید سے شدید ترین بارشیں متوقع ہیں۔اس سلسلےمیں تمام متعلقہ اداروں کومحتاط رہنے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں

pic 1539685564

خیبرپختونخوا نے انسداد منشیات نارکوٹکس سبسٹانس ایکٹ پاس کرادیا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا نے قانون سازی کا ایک سنگ میل عبور کرلیا، ملک کا پہلا صوبہ جس نے انسداد منشیات نارکوٹکس سبسٹانس ایکٹ پاس کرایا، ایکٹ کے تحت صوبے میں پانچ ریجنل ایکسائز پولیس سٹیشنز کا قیام عمل میں مزید پڑھیں

23 3 696x398 1

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سلامتی کی صورتحال پر غور ہوگا، کابینہ اجلاس میں بارشوں کے بعد کراچی شہر کی صورتحال مزید پڑھیں

AP 20072354595461 6 scaled

ملک میں کورونا کے کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار873 رہ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 213 نئے کیسزاور6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسزمیں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی مزید پڑھیں