thumbs b c 9bf12c0c947f2c2329f114a2ec4b7744 1

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے چار نئی اموات

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس کے دو لاکھ اسی ہزار نو سو ستر مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت کل آٹھ ہزا ر آٹھ سو اکاسی فعال مریض ہیں۔

مزید پڑھیں:  اشاروں پر چلنے والوں سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین سو نئے کیسز کا اضافہ ہوا ہے،اس دوران بیس ہزار آٹھ سو بیاسی ٹیسٹ کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کی جانب سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وبا سے چار نئی اموات واقع ہوئیں۔