پنجاب حکومت کی جانب سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق فیلڈ کیمپ میں خواتین کیلئے فی میل طبی عملہ کی سہولت بھی موجود ہے۔
فری میڈیکل کیمپ میں متاثرین کا مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی جائیِنگی۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میئر پشاور زبیر علی کی درخواست پر فیلڈ ہسپتال کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں پاکستانی طلبہ بدستور محصور،واپسی یقینی بنانے کی اپیل