1522002970 5308

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ویب ڈیسک(اسلام آباد): محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹےکےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم خیبرپختونخوا ، بالائی ، وسطی پنجاب اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں

Aug 01 2020 23.13.51 9900687151596282044

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 93 سال مکمل ہونے پر جنرل ہیڈ کواٹرز میں خصوصی تقریب

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل ہیڈ کواٹرز راول پنڈی میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 93 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

dddddd

آئی ایس پی آر کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلیے نیا نغمہ جاری

ویب ڈیسک (سلام آباد): آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلیے نیا نغمہ جاری کردیا۔ پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کشمیریوں کی آواز بن گیا مزید پڑھیں

Sheikh Rashid urges nation to support armed forces for Kashmir issue

ریلوے کاایم ایل ون منصوبہ ہمارا خواب ہے جوجلد پوراکیاجائے گا۔ شیخ رشید

وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ ریلوے کاایم ایل ون منصوبہ اُن کاخواب ہے جوجلد پوراکیاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم تمام بحرانوں اورمافیاکیخلاف کامیاب ہوں گے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ حزب اختلاف میں حکومت مخالف تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں ہے۔

ssss 3

ملک میں کورونا وائرس کےریکارڈ کمی، 24 گھنٹوں میں 553 کیسزاور 6 اموات ریکارڈ ہوئے

ویب ڈیسک( اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار 3 ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ روز کورونا کے مزید 6 مریض دم تھوڑ گئے ۔جس کے بعد اس وائرس سے مجموعی مزید پڑھیں

285614 2609135 updates

‏کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے

ویب ڈیسک ‏(راولپنڈی): آرمی چیف کا ایل اوسی کے کھوئی رٹہ سیکٹرکا دورہ، ‏آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید گزاری. آرمی چیف نے کہا ہے کہ ‏ہمارا دشمن پاکستان اورخطے کوعدم استحکام کا مزید پڑھیں

574799 8347202 arif alvi akhbar

صدر مملکت کی قوم کو کورونا وائرس کیسزکی تعداد میں کمی پرمبارکباد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد میں کمی پرقوم کومبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا ہے کہ رواں سال تین مئی کے بعد یہ پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

Shehryar Khan Afridi 1280x720 1

پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی ،سفارتی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کشمیرکے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے تمام ارکان عیدالاضحی کے موقع پرکنٹرول لائن کا دورہ کریںگے جس کا مقصد بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے عوام کو یہ یقین دلانا ہے کہ پوری پاکستانی قوم مزید پڑھیں

pm khan president alvi urge nation to unite against coroanvirus 1584947487 8017

عیدالاضحی کےموقع پر قوم احتیاطی اقدامات کو سختی سے اختیار کرے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان اور صدرڈاکٹرعارف علوی نے قوم پرزوردیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر احتیاطی اقدامات پرسختی سے عملدرآمد کیا جائے اورقربانی کامذہبی فریضہ ادا کرتے ہوئے غریبوں اور مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھیں۔ مزید پڑھیں

5d41c8cc9d1cf

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں بڑھاکر عوام کو عید کا تحفہ

حکومت نے عید کے موقع پر عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیٹرول مزید پڑھیں

2005131 1323954247 1

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد1199 گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے98 کیسزرپورٹ ہوئے۔ صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

IGPKP 1

خیبر پختون خواہ پولیس کی استعداد کار مزید بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی

ویب ڈیسک(ٹل): ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ کرم پولیس کو جنگی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ قبائلی اضلاع کا انضمام تمام قوتوں کا مشترکہ فیصلہ ہے جس کا مقصد قبائلی عوام کو قومی دھارے میں شریک مزید پڑھیں

news 1588953104 5212

‏تھر انرجی لمیٹڈ حبکو کا تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ پاور پلانٹ پر کام جاری ہے،چیئرمین سی پیک

ویب ڈیسک(اسلام آباد):چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ‏تھر انرجی لمیٹڈ حبکو کا تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ پاور پلانٹ پر کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ تھر بلاک ٹو پاور پلانٹ پر کام کورونا سے مزید پڑھیں

5ef2bd2dd4e7c

ویسٹ ڈسپوزابل انرجی و سیوریج کے نظام میں دلچسبی رکھتا ہوں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 65 ملین تک لوکل چیلنج فنڈ کا اعلان کیا گیا ہے, فنڈنگ ریسرچرز اور ماہرِ تعلیم کے مزید پڑھیں

227837 5884243 updates

ملک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

ویب ڈیسک (راجن پور): راجن پور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا آپریشن، 5 دہشتگرد مارے گئے- ذرائع کے مطابق راجن پور کے علاقے ٹبہ روجھان میں دہشت گرد بڑی کارروائی کیلئے جا رہے تھے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi angry ap 1566995354

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر تاریخی خطاب کریں گے، 5 اگست کو پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی ہوگی، کشمیر ہائی مزید پڑھیں

sugar

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، 100 روپے فی کلو فروخت ہو نے لگی، ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اورپشاور میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے جب کہ کراچی،راول پنڈی اور کوئٹہ مزید پڑھیں

Gulf Eid

سعودی عرب , خلیجی ریاستوں، یورپ اور امریکا میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں، یورپ اور امریکا میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید الاضحیٰ کے کورونا کے باعث محدود اجتماعات ہوئے جس میں ایس او پیز مزید پڑھیں

2095296 800968640

پاکستان کاعیدالاضحی کےموقع پر افغان طالبان کےجنگ بندی کے اعلان کاخیرمقدم

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پاکستان نے افغان طالبان کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پر تین دن کیلئے جنگ بندی کے اعلان اور افغان حکومت کی طرف سے اسی طرح کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک مزید پڑھیں

34334

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے او ر ملک بھر میں اب تک دولاکھ47 ہزار 177 مریض اس مرض سے شفایاب ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مزید پڑھیں