876.2

ہم جموں و کشمیر کے غیرقانونی اور ظالمانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کی مسلسل جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے ٹویٹس پیغام میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہےاور وہ دن دورنہیں جب کشمیری بھارت کے غیرقانونی تسلط سے آزادی حاصل کرلیں مزید پڑھیں

PIA 16c4b771109 medium

پی ائی اے پائلٹس اور پروازوں پر یورپ کیلئے پابندی ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد:پی ائی اے پائلٹس اور پروازوں پر یورپ کیلئے پابندی ختم ہونے کا امکان ہے ،جرمنی میں پاکستانی سفیر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر یورپی یونین ائر سیفٹی ایجنسی کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے دوران پابندی کے خاتمے کے مزید پڑھیں

coridor 2

اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں سے 10 ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی

اسلام آباد ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے مختلف منصوبوں سے 10 ہزار 70 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی پیک کے تحت توانائی کے شعبہ میں مجموعی مزید پڑھیں

Zartaj Gul

اپنے سیاسی مخالفین کو جواب اپنےحلقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے دوں گی۔زرتاج گل

اسلام اباد : وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی مخالفین کو جواب اپنے حلقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے دوں گی، عوام کی فلاح و بہبود مقدم ہے،چند ملازموں کے ذریعے مجھ مزید پڑھیں

shabli faraz

حکومت نظام میں بہتری اور لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے بھرپو رکوششیں کررہی ہے۔شبلی فراز

اسلام اباد : اطلاعا ت ونشریات کے وزیرشبلی فرازنے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی متحرک قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت اداروں کی تنظیم نو کررہی ہے۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت مزید پڑھیں

hafeez sheikh

حکومت کا آسان قرض کے دائرہ کار کو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ ۔مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ

اسلام اباد : مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے آسان قرض کے دائرہ کار کو بڑھانے کےلئے مزید اقدامات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد مستفید ہوسکے۔  اسلام آباد میں صحافیوں سےگفتگو مزید پڑھیں

pm ik with raja basharat

حکومت ملک میں نظم و نسق میں بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم

اسلام اباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں نظم و نسق میں بہتری کےلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے۔  وہ آج (اتوار) اسلام آباد میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سے ملاقات کے دوران گفتگو مزید پڑھیں

doctor dies of corona virus

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 30,486 ہوگئی، اموات کی مجموعی تعداد 1099 ہوگئی

پشاور : خیبرپختونخوامیں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1099 ہوگئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

imran khan 11

وزیر اعظم عمران خان نے ریگولیٹری پابندیوں کونرم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی تھینک ٹینک کے اجلاس میں ریگولیٹری پابندیوں کونرم کرنے کی منظوری دے دی جن کا اسی ماہ ایک پیکیج کی صورت میں اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کے روز اقتصادی مزید پڑھیں

qamar zaman

وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں اور ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت کرے۔نجی مزید پڑھیں

corona pakistan

ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5197 ہوگئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ‏ملک میں 24گھنٹے کےدوران کورونا سے مزید 71 اموات، ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5197 ہوگئی۔. ‏پچھلے24گھنٹوں کے دوران 24,211 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،‏سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد مزید پڑھیں

mehmood khan

پاکستان تحریک انصاف میرٹ اور شفافیت کی علمبردار جماعت ہے .وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میرٹ اور شفافیت کی علمبردار جماعت ہے، صوبائی حکومت عوام کے اعتماد اور وسائل کی امین ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

wiDVmSBwz9yF2UL3

اجمل وزیر کی آڈیو دو ماہ قبل وزیراعلیٰ کو بھیجی گئی تھی،وزیراعلیٰ نے مجبورا ایکشن لیا- ترجمان مسلم لیگ ن کے پی

پشاور : ترجمان مسلم لیگ ن کے پی اختیارولی خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجمل وزیر کی آڈیو دو ماہ قبل وزیراعلیٰ کو بھیجی گئ تھی۔ آڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ نے مجبورا ایکشن مزید پڑھیں

w419vyM3

حکومتی چہرہ سامنے آنا شروع ،اربوں کی کرپشن پر سٹے آرڈرز لیے جاچکے ہیں, نئے مشیر کو خوش آمدید -ثمرہارون بلور

پشاور:ثمرہارون بلور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق مشیر اطلاعات کی آڈیو لیک ہونا ثبوت ہے کہ صوبے کو ہر طرف سے لوٹا جارہا ہے. وبائی صورتحال میں بھی حکومتی وزراء و مشیر کمیشن لے رہے ہیں، مزید پڑھیں

pic 1560007436 2

شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے اجمل وزیر صاحب کو عہدے سے ہٹایا گیا- معاون خصوصی اطلاعات و بلدیات کامران بنگش

پشاور: معاون خصوصی اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مبینہ آڈیو لیک ہونے پر وزیراعلی نے بروقت اور واضح نوٹس لیا. کامران بنگش نے کہا کہ شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے اجمل وزیر مزید پڑھیں

8 2 300x169 1

اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی – سینیٹر روبینہ خالد

پشاور: سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی، اجمل وزیر جھوٹ بول بول کر نڈھال ہو چکے تھے، سونامی اور تبدیلی نے خیبر پختونخوا کو تباہ کردیا ہے۔ پھولوں کا مزید پڑھیں

download 78

چند کرپٹ اور غلط پولیس اہلکاروں و افسران کی وجہ سے پورا محکمہ بدنام ہے- آئی جی ثناء اللہ عباسی

ہنگو: ائی جی کے پی کے ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا ہنگو کا دورہ۔ صوبہ بھر کے پولیس کو برابر کے حقوق ملیں گے آئی جی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا ہنگو پی ٹی سی میں ہاسٹل افتتاح مزید پڑھیں

1399197420 5105

چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ کے یونٹ کا ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا منفرد ریکارڈ

ایٹمی بجلی کے شعبہ میں اٹامک انرجی کمیشن کا ایک اور کارنامہ، چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ کے یونٹ نمبر 2 نے ایک سال تسلسل سے بجلی کی فراہمی کا رکارڈ برابر کردیا۔ چند روز قبل ہی چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ مزید پڑھیں