انڈیکس کی اونچی اڑان

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس کی اونچی اڑان

ویب ڈیسک: سٹاک ایکسچینج میں تیزی اور مثبت رجحان دیکھا جانے لگا ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث مزید پڑھیں

سوات دھماکہ

سوات:غیر ملکی سفیروں کے قافلے کے قریب دھماکہ ،1پولیس اہلکارشہید،3زخمی

ویب ڈیسک: سوات میں غیر ملکی سفیروں کے قافلے کے قریب بم دھماکہ کیاگیا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر جہان آباد کے مقام مزید پڑھیں

مولانا عطاء الرحمان امیر منتخب

مولانا عطاء الرحمان جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے بلا مقابلہ امیر منتخب

ویب ڈیسک: مولانا عطاء الرحمان جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) خیبر پختونخوا کے بلا مقابلہ صوبائی امیر منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی خیبر پختونخوا کے انٹرا انتخابات میں مولانا فضل الرحمن کے مزید پڑھیں

عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی

یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا

ویب ڈیسک: اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیاہے ۔ یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اپنے مزید پڑھیں

بنیادی حقوق کے منافی کسی ترمیم

جے یو آئی بنیادی حقوق کے منافی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی ،مولانا عبدالغفور

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے واضح کیا ہے کہ جے یو آئی بنیادی حقوق کے منافی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی ۔ کراچی میں صحافیوں بات چیت کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد

پشاور سمیت خیبر پختونخوا بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبر پختونخوا بھر میں میڈیکل اورڈینٹل کالجزمیں داخلے کے لئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ ٹیسٹ کا انعقاد پشاور سمیت ، ایبٹ آباد، کوہاٹ، چکدرہ،مردان، سوات اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مزید پڑھیں

معاشی بحالی سیاسی استحکام

معاشی بحالی سیاسی استحکام سے جڑی ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ معاشی بحالی سیاسی استحکام سے جڑی ہے اس لئے انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے۔ ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمران خان اسرائیلی لابی کا ایجنڈا

فضل الرحمان سے سنا تھا عمران خان اسرائیلی لابی کا ایجنڈا ہے، احسن اقبال

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسرائیلی لابی کا ایجنڈ ا ہے ۔ احسن اقبال نے مزید پڑھیں

اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب

چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سے جواب مانگ لیا

ویب ڈیسک: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے 14ستمبر کی اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کے معاملے میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب

اسرائیلی اخبار نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا: مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک: پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلا پن بے نقاب کردیا ہے ۔ اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

تمام اداروں کو آئینی حدود میں

تمام اداروں کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا ،مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بحرانوں پر قابو پانے کے لئے تمام اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

کرپشن میں ملوث افسران

کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کے لیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین ایف بی آر نے اس حوالے سے افسران پر واضح کیا ہے کہ ادارے مزید پڑھیں

بچے کی تشدد زدہ نعش مل گئی

باجوڑ : ایک روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ نعش مل گئی

ویب ڈیسک: باجوڑ میں ایک روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ نعش مل گئی جسے انتہائی بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ناوگئی علاقہ کمانگرہ آدم مزید پڑھیں