آئی ایم ایف بات چیت

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے بات چیت جاری ہے :محمد اورنگزیب

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے وسط مدتی قرض پروگرام کے لیے بات چیت جاری ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)سے مزید قرض کے لیے جاری مذاکرات سے آگاہ مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی ختم

وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی)ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے پاکستان انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

جرائم پیشہ افراد کیساتھ روابط،لکی مروت پولیس کے 12اہلکار معطل

ویب ڈیسک: ڈی پی اولکی مروت تیمور خان نے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ روابط کے سنگین الزامات پر تھانہ غزنی خیل میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 12پولیس اہلکار معطل کردیئے ۔ معطل ہونے والوں میں سب انسپکٹر مزید پڑھیں

وہاب ریاض اور عبدالرزاق

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو قومی کرکٹ سلیکشن کمیشن سے ہٹا دیاگیا

ویب ڈیسک: ٹی 20ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے ہٹا دیا گیا ۔ پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کے سلیکشن کمیٹیوں مزید پڑھیں

چینی باشندوں کو نشانہ

خیبر پختونخوا: چینی باشندوں کو نشانہ بنانے اور اغوا کرنے کا خدشہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں کام کرنے والے چینی باشندوں کو نشانہ بنانے اور اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ انٹیلی جنس بیورو ( آئی بی ) کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال تجاوزات

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے باہر تجاوزات کی بھر مار

تجاوزات اور رکشہ وٹیکسی گاڑیوں کی غیرقانونی پارکنگ کی وجہ سے ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کاداخلہ جوئے شیرلانے کے مترادف ہوگیا ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت پشاورکے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے ایمرجنسی گیٹ کے باہر تجاوزات مزید پڑھیں

بی آر ٹی سروس

چمکنی تا پبی بی آر ٹی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور چمکنی تا پبی بی آر ٹی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی کے بورڈ کا مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی رکن واشتہاری دہشتگردکفایت

ٹی ٹی پی رکن واشتہاری دہشتگردکفایت اللہ ہلاک

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہاتھوں ایک اور کامیابی، ٹی ٹی پی رکن واشتہاری دہشتگردکفایت اللہ ہلاک ہو گیا۔ واقعات کے مطابق ضلع ڈی آئی خان کی تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود علاقہ حکمت آباد جلیبی موڑ کے مزید پڑھیں

ڈکیتی کرنےوالامنظم گینگ بےنقاب

اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرنےوالامنظم گینگ بےنقاب، ملزمان گرفتار

کینٹ ڈویژن کے تھانہ پشتخرہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرنےوالامنظم گینگ بےنقاب جبکہ افغان سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ویب ڈیسک: تھانہ پشتخرہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ مزید پڑھیں

اسلام آبادکےسستابازارمیں خوفناک آتشزدگی

اسلام آبادکےسستابازارمیں خوفناک آتشزدگی ، 70 سے زائد دکانیں خاکستر

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےسستابازارمیں خوفناک آتشزدگی سے 70 سے زائد دکانیں و سٹال جل کر خاکستر ہو گئیں۔ ایچ نائن اسلام آبادکےسستابازارمیں خوفناک آتشزدگی نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد سٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بچت بازار مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈریفرنس بارےپرویزخٹک کا بیان ریکارڈ

190ملین پاؤنڈریفرنس بارےپرویزخٹک کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: 190ملین پاؤنڈریفرنس بارےپرویزخٹک کا بیان ریکارڈ کرا دیا گیا جس کے ساتھ ہی اس کیس میں 31 گواہان کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں۔ ان گواہان میں 30 پر جرح بھی مکمل کی جا چکی ہے۔ پرویز خٹک مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں اضافےکی تحقیقات مکمل

بجلی بلوں میں اضافےکی تحقیقات مکمل، وزیراعظم کی فوری ریلیف کی ہدایت

ویب ڈیسک: تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافےکی تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ لیسکو ذرائع کے مطابق پروریٹا سسٹم کے مزید پڑھیں

9اور10محرم کوموبائل فون سگنلز

9اور10محرم کوموبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ، سیکورٹی انتظامات مکمل

9اور10محرم کوموبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ ، سیکورٹی انتظامات فول پروف بنانے کیلئے ایک بار پھر اقدام کا فیصلہ کیا گیا. اس سے پہلے بھی ایسے اقدام اٹھائے گئے. ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں 9اور10محرم کوموبائل فون مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کاآپریشن معطل

ویب ڈیسک: غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کاآپریشن معطل، یو این ایچ سی آر کے سربراہ نے تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کا آپریشن معطل کر دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

چیف جسٹس میرےکیسزپرسماعت نہ کریں

چیف جسٹس میرےکیسزپرسماعت نہ کریں، عمران خان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا، چیف جسٹس میرےکیسزپرسماعت نہ کریں، نیب اختیار کا غلط استعمال کرتا ہے تو ترامیم اسے روکنے کی حد تک ہونی چاہیے۔ ویب مزید پڑھیں