’معرکہ طوفان الاقصیٰ‘

’معرکہ طوفان الاقصیٰ‘ صیہونی مظالم کا ردعمل ہے، ترجمان القسام بریگیڈ

’معرکہ طوفان الاقصیٰ‘ صیہونی مظالم کا ردعمل ہے، صیہونیوں کو ہر محاذ پر نقصان پہنچارہے ہیں، ابو عبیدہ ویب ڈیسک: ’معرکہ طوفان الاقصیٰ‘ کے حوالے سے ترجمان القسام بریگیڈ ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈز کی عسکری قوت مضبوط مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ کو ٹریبونلز بارے بامعنی مذاکرات کی ہدایت

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ کو ٹریبونلز بارے بامعنی مذاکرات کرنے کی ہدایت سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹریبونل کی تشکیل کے خلاف مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ بندی معاہدے

اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے باوجود کشت و خون کا خواہاں

اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے باوجود کشت و خون کا خواہاں ہے، معاہدہ اپنی جگہ لیکن اپنے جنگی مقاصد کا حصول مقدم ہے، نیتن یاہو ویب ڈیسک: جنگ بندی معاہدے کے باوجود جنگی مقاصد کے حصول کیلئِے جنگ جاری رکھنے مزید پڑھیں

کے ٹو سمیت قراقرم رینج

کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری، کوہ پیماؤں کی واپسی

ویب ڈیسک: کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری کے باعث موسم کوہ پیمائِئ کیلئَے انتہائِی خراب ہو گیا جس کے بعد کوہ پیماؤں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو مزید پڑھیں

2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی

2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی خود بنالیں گے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: 2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی خود بنالیں گے، آدھی قیمت پر بجلی دینے سے جہاں صوبہ میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے وہاں صوبہ اپنے پاوں پر بھی کھڑا ہو سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران

محرم الحرام کے دوران تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ رہے گی

محرم الحرام کے دوران تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، امام بارگاہوں کے قریب بنیادی مراکز صحت بھی قائم ۔ ویب ڈسیک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں محرم الحرام کی مناسبت سے تمام ہسپتالوں اور مراکز صحت کے حوالے سے محکمہ صحت مزید پڑھیں

کسی آپریشن کی حمایت نہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کسی آپریشن کی حمایت نہیں کی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

وزیراعلیٰ کے پی کے نے کسی آپریشن کی حمایت نہیں کی، فیصل کریم کنڈی مردہ گھوڑے میں جان ڈال کر میڈیا میں زندہ رہنے کی ناکام کوشش نہ کریں۔ ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے مزید پڑھیں

عمران خان کی بیٹوں سے واٹس

عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات چیت کرانے کی درخواست انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے مسترد کر دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں سماعت جج ملک مزید پڑھیں

بی آر ٹی ٹھیکہ دار

بی آر ٹی ٹھیکہ دار کی حکومت پر31ارب کی دعویداری،معاملہ عالمی لیول پرپہنچ گیا

بی آر ٹی ٹھیکہ دار کی جانب سے صوبائی حکومت پر 31 ارب کی دعویداری، معاملہ انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس پہنچ گیا۔ پی ڈی اے کو 24مئی کو جواب جمع کرانے کی ہدایت ویب ڈیسک: پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے مزید پڑھیں

نیپال میں مون سون بارشوں سے ہر سو تباہی ہی تباہی پھیل گئی، اس دوران پیش آنے والے مختلف واقعات کے باعث 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

نیپال میں مون سون بارشوں سے 14 افراد ہلاک، سڑکیں تالاب بن گئیں

ویب ڈیسک: نیپال میں مون سون بارشوں سے ہر سو تباہی ہی تباہی پھیل گئی، اس دوران پیش آنے والے مختلف واقعات کے باعث 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق نیپال میں مون سون بارشوں کا سلسلہ انتہائی مزید پڑھیں

بابائے خدمت عبدالستار ایدھی

بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کو عوام سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

ویب ڈیسک: بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کو عوام سے بچھڑے 8 برس بیت گئے۔ ایدھی 28ء فروری 1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد خاندان سمیت پاکستان آکر کراچی میں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی منزل میں پیش آیا جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا عمل بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ ساڑھے 11 بجے اس حوالے سے دائر درخواستوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے تک پہنچنے کیلئے پر امید ہیں، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے تک پہنچنے اور ٹیکس آمدن بڑھنے کیلئے پرامید ہیں، ٹیکس آمدن نہ بڑھی تو یہ آئی ایم ایف کیساتھ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں