پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون

پینٹاگون کا پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رکھنے کا عندیہ

پینٹاگون کا پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رکھنے کا عندیہ، دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کی ہماری لمبی تاریخ ہے، جنرل پیٹرک ویب ڈیسک: امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگا

ویب ڈیسک: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگا۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہونے والے دو روزہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ سنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان دستخط

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پردستخط

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے دوران پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ہوا بازی، سفارت کاری، تعلیم، کھیلوں، سیاحت اور دیگر شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوگئے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

محرم الحرام

محرم الحرام :پشاور پولیس کی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: پشاورپولیس نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لیں ۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے اس حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے وفود سے ملاقاتیں کیںاور عشرہ مزید پڑھیں

بھارت بھگدڑ

بھارت :ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 87افراد ہلاک

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں خواتین سمیت 87افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ہندو مذہبی تقریب میں پیش آیامرنے مزید پڑھیں

افغان حکومتی وفد

افغان حکومتی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات، حمایت پرشکریہ اداکیا

ویب ڈیسک: افغان حکومتی وفد نے دوحہ میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی اور کانفرنس میں موقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق وفود کی ملاقات قطر کے دارلحکومت دوحہ میں پاکستانی سفیر محمد اعجاز مزید پڑھیں

گوشوارے طلب

سیاسی جماعتوں سے گوشوارے طلب کرلئے گئے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے سال 2023-24کے گوشوارے طلب کر لئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی جماعتیں آمدن، اخراجات، واجبات اور اثاثہ جات کی تفصیلات جبکہ چارٹرڈ اکانٹنٹ سے تصدیق مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز

پیٹرولیم ڈیلرز کا 5جولائی کو پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایڈوانس ٹیکس کے خلاف 5جولائی کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین مزید پڑھیں

سینئر معاون مراد خان

سینئر معاون مراد خان وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا ہے ۔ سینئر معاون مراد خان 6 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات مزید پڑھیں

فلسطینی طلبہ شہید

غزہ : اسرائیلی حملوں میں 8ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت اور حملوں کے نتیجے میں اب تک 8ہزار سے سے زائد فلسطینی طلبہ اور 497اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میں 350سے زائد سرکاری تعلیمی اداروں اور اقوام متحدہ کے ادارے (UNRWA)کے تحت مزید پڑھیں

وزیراعظم تاجک صدر ملاقات

وزیراعظم کی تاجک صدر سے ملاقات،پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے دوشنبے میں تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال سمیت پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قصر ملت مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی ضمانت

190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: احتساب عدالت اسلام آباد نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی مزید پڑھیں