اداروں کی نجکاری

ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ترجیح ہے ،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں اصلاحات اور ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ نوجوان پارلیمنٹیرینز کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

دوسرا سیمی فائنل

ٹی 20ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: امریکہ میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے سیمی فائنل کے لیے تقریباًڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے باعث ٹاس ہوا اور انگلش مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے سروں کی قیمت

خیبرپختونخواحکومت نے 2251مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے ریاست کو انتہائی مطلوب 2251دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی ہے ۔ محکمہ داخلہ نے صوبے کے 28اضلاع میں 2019سے اب تک 2251انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 3 مزید پڑھیں

سیاسی گٹھ جوڑ

پی ٹی آئی اورجمعیت کاسیاسی گٹھ جوڑ،فضل الرحمان نےتحریری ضمانت مانگ لی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان سیاسی گٹھ جوڑ طے پا گیا جس کے لئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے پی ٹی آئی سے تحریری ضمانت مانگ لی ہے ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

خواتین کا استحصال

وفاقی حکومت کا اہم قدم:خواتین کا استحصال روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے ملک میں خواتین کا استحصال روکنے کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے این سی ایس ڈبلیو کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن

قبائلی جرگے نے عزم استحکام آپریشن پر عدم اعتماد کردیا ہے ،فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آج دوبارہ آپریشن کا کہا جارہا ہے،قبائلی جرگے نے بھی عزم استحکام آپریشن پر عدم اعتماد کردیا ہے ۔ پشاور میں قبائلی جرگے کے بعد پریس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ

خیبرپختونخوا کابینہ:9مئی واقعات کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن بنانےکی منظوری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی کابینہ کی جانب سے 9مئی کو صوبے میں ہونے والے واقعات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی گئی ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

مدین واقعہ

مدین واقعہ کے بعد گرفتار مزید 8ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

ویب ڈیسک: مدین واقعہ کے بعد گرفتار مزید 8ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ۔ سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مدین واقعہ میں ملوث ملزمان کو 6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے مزید پڑھیں

بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی ۔ اس حوالے سے وزیراعلی خیبر پختونخو علی امین گنڈاپور نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس سے باقاعدہ مزید پڑھیں

دوحا مذاکرات

پاکستان کا افغانستان سے متعلق دوحا مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے رواں ہفتے افغانستان سے متعلق ہونے والے دوحا مذاکرات میں شرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ دوحا مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان، 100 انڈیکس 78 ہزار سے زائد کی حد برقرار

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 78 ہزار سے زائد کی حد برقرار رہی۔ ذرائع کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں 472 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 100 انڈیکس 78 ہزار 748 کی سطح پر مزید پڑھیں