مانسہرہ، نامعلوم افراد نے گرلز پرائمری سکول کو آگ لگا دی، سامان خاکستر

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کروڑی بالا کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چھٹی کے بعد جب سینکڑوں طالبات گھر چلی گئیں تو سکول کو آگ لگائی گئی۔ مزید پڑھیں

ووٹر کے حق کا تحفظ کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن ، وزیر اعظم کے بیان نے کنفیوژن پیدا کر دی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آپریشن کے خدوخال واضح ہونے تک اس کی حمایت کے حوالے سے فیصلہ نہیں کر سکتے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں وزیر مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہو گا، فضل الرحمان

ویب ڈیسک: آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے دیگر ملکی سیاسی جماعتوں کی طرح جمعیت علمائے اسلام نے بھی اس کی مخالفت کر دی۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت مزید پڑھیں

عزم استحکام پورے ریاستی نظام کا مجموعی قومی ویژن ہے، وزیراعظم آفس

ملکی امن و استحکام کیلئے اعلان کردہ ویژن کا نام عزم استحکام رکھا گیا ہے، وزیراعظم آفس کا اعلامیہ ویب ڈیسک: آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے ملکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل کے بعد وزیر اعظم آفس سے مزید پڑھیں

مردان ، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں بخشالی روڈ ساولڈھیر کے قریب موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 36 سالہ گل شاد جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

9 مئِی واقعات، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماء طلب

ویب ڈیسک: 9 مئِی کے جلاو کھیراو واقعات کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی ِخصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور سمیت زرتاج گل، اشرف سوہنا اور مہر محمد جاوید کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بھی ملک بھر کی طرح 18 فیصد ٹیکس لاگو ہو گا، فیصل واوڈا

ویب ڈیسک: سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں بھی ملک بھر کی طرح 18 فیصد ٹیکس لاگو ہو گا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور بل گیٹس کا نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا دورہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا مکمل دورہ کیا۔ اس موقع پر جامع بریفنگ کا بندوبست کیا گیا۔ چیئرمین گیٹس فاؤنڈیشن بل گیٹس نے این سی او سی میں جدید ترین سہولیات مزید پڑھیں

بجٹ پر ووٹ دینے کا حتمی فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی، پیپلز پارٹی

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ پر ووٹ دینے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیاہے جس میں حتمی فیصلہ پالیمانی پارٹی کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو کریں مزید پڑھیں

بل گیٹس

وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پاکستان سے پولیو خاتمے کا عزم

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف سے گیٹس فائونڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے ملاقات کی جس میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔ وزیراعظم نے رواں سال ریاض میں ہونے والے عالمی اقتصادی مزید پڑھیں

بجٹ

پشاور کے صنعتکاروں نے بجٹ کو تاجر اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

ویب ڈیسک: پشاور کے صنعتکاروں اور تاجروں نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو آئی ایم ایف ڈکیٹڈ تاجر وعوام دشمن ،صنعتوں اور ایکسپورٹ کے تابوت میں آخری کیل قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔ بزنس مین فورم کے لیڈر الیاس احمد مزید پڑھیں