ویب ڈیسک: عید الاضحی کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں ملک بھر میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ منہ مانگے ریٹ مانگنے والے قصائیوں کے نخرے ختم ہو گئے اور آج کم پیسوں پر بھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح سمیت ،چارسدہ اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مردان میں بیٹے نے اپنے والد اور دو بھائیوں کو قتل کرنے کے بعدخودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے خورہ بانڈہ دربو کلی میں پیش آیا جہاں گھر کے اندرفائرنگ سے 4افراد جاں بحق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں مارا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کا رکن عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے ضلع اسد آباد میں نامعلوم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی بل میں نہیں چھپے جن کو باہرنکال لیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور سے حکومتی ایم پی اے فضل الٰہی نے ایک بار پھر پیسکو گرڈ سٹیشن میں گھس کرزبردستی4فیڈز چالو کرالئے ہیں ۔ پیسکو حکام کے مطابق فضل الٰہی مشتعل مظاہرین کے ہمراہ آج صبح رحمان بابا گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں گزشتہ شام نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق صحافی خلیل جبران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،صحافیوں نے نعش سڑک پر رکھ سلطان خیل مارکیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ نماز جنازہ میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں عید الاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے ، پشاور میں دو دنوں کے دوران 11ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اٹھائی گئی ہیں ۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور ڈیرہ گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے،بجلی بحال کرکے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 24گھنٹے فکس کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور ڈی آئی خان میں لوگوں کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق خلیل جبران اور اور ان کے ساتھی سجاد ایڈووکیٹ گھر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے سب کچھ نجی شعبے کے حوالے کرنا ہوگا ،خیرات سے سکول اور ہسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس سے چلتے ہیں۔ کمالیہ میں میڈیا سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے سکیورٹی کے علاوہ ہر معاملے میں مداخلت کرکے ملک کو بنانا ریپبلک بنا رہے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ،تحصیل باڑہ میں ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے گرڈ سٹیشن جاکر تمام فیڈر پر بذات خود بٹن دبا کر بجلی کی سپلائی بحال کردی ۔ اس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: برطانیہ کے عام انتخابات میں 15روز باقی رہ گئے ہیں جس کے بعد الیکشن کی گہما گہمی میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ انتخابات میں لیبر پارٹی، کنزرویٹیو اور لبرل ڈیموکریٹس کے رہنما حصہ لے رہے ہیں مزید پڑھیں
کراچی کے کلفٹن بن قاسم پارک میں گندے پانی کے تالاب سے خاتون اورمرد کی نعشیں ملی ہیں۔ بن قاسم پارک کے عملے کی اطلاع ملنے پربوٹ بیسن پولیس موقع پرپہنچ گئی اورفوری طورپرکرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کا ہے ، قرض لیتے توان کی باتیں بھی ماننا پڑتی ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کشکول ہاتھ میں ہوگا تو بجٹ کیسے اچھا ہو گا، بہتر بجٹ کیلئے ہمیں اپنے پائوں پر کھڑا ہونا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں عیدکے موقع پر بھی بجلی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جس کے خلا ف شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ گلبہار ، آفریدی مزید پڑھیں