پاکستان کیخلاف بھارت کےفالس فلیگ آپریشنزمعمول بنتےجارہےہیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا سیاسی آلہ کار بن چکے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر مزید پڑھیں

ڈبلیو ایس ایس پی کاعیدالاضحی صفائی آپریشن شروع، 24 کلیکشن پوائنٹس قائم

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈبلیو ایس ایس پی عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کا آغاز آج سے شروع ہو گیا جو کہ تین دن جاری رہے گا۔ ڈبلیو ایس ایس پی عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کا افتتاح رکن قومی اسمبلی محمد مزید پڑھیں

2بھائیوں کا لرزہ خیز قتل

رستم، جاڑو کلی میں دو بھائیوں کی فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے جاڑو کلی میں دو بھائیوں کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق جماویز اور رضا خان کی فائرنگ سے راہگیر تاج ولی اور عبداللہ لگ کر جانبحق ہوگئے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے مراد علی شاہ کی ملاقات، عیدالاضحیٰ مبارکباد دی

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری سے نوابشاہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے صدر مملکت آصف زرداری کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس دوران سندھ کی مزید پڑھیں

نمازعید کے دوران صیہونیوں کا حملہ، 5 بچوں سمیت 40 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: صیہونیوں کے ظلم و جبر کے باوجود عید قربان پر فلسطینیوں نے نمازعید کی ادائیگی کیلئے مسجد اقصیٰ جانا چاہا لیکن پابندی کے باعث انہیں روک دیا گیا۔ اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں نے بمباری سے شہید مساجد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کا ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارکباد پیش

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس دوران دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے ادا کی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے ادا کی جا رہی ہے۔ ضلع کوہاٹ سمیت ٹانک، صوابی، خال ، چارسدہ ، ٹانک ، رستم اور دیگر اضلاع میں عید الاضحیٰ کی ادائیگی مذہبی مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے عیدالاضحی کی نماز ڈی آئی خان میں ادا کی

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے عید الاضحٰی کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈی آئی خان میں ادا کی۔ سٹی مئیر ڈی آئی خان عمر امین گنڈاپور اور دیگر نے بھی وزیر اعلی کے ہمراہ مزید پڑھیں

عید الاضحی

پاکستان بھرمیں عید الاضحی آج منائی جارہی ہے،سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری

ویب ڈیسک: پاکستان بھر میں عید الاضحی آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے ،سنت ابراہیمی کی یاد میں جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے ۔ پشاور سمیت ملک بھر میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات مزید پڑھیں

وزیراعظم اورترک صدر

وزیراعظم اورترک صدر کاسرمایہ کاری، دفاعی تعاون بڑھانے کا اعادہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا اعادہ کیا گیا وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان مزید پڑھیں

مسجد الرحمہ

فلسطینیوں نے بمباری سے متاثرہ مسجد الرحمہ کے ملبے پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی

ویب ڈیسک: مسجد اقصیٰ میں پابندی کے باعث فلسطینیوں نے بمباری سے متاثرہ مسجد الرحمہ کے ملبے پر عید الاضحی کی نماز ادا کی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

پی ٹی آئی ملک مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے، بیرسٹر عقیل

ویب ڈیسک: حکومت کے ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے، ملک مخالف عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ بیرسٹرعقیل ملک نے مزید پڑھیں