پولیو وائرس کی تصدیق

لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ حکام کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ پولیو وائرس راولپنڈی کے مزید پڑھیں

نوجوان ڈوب گیا

رستم : نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا،نعش نکال لی گئی

ویب ڈیسک: رستم میں نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا،ریسکیو اہلکاروں نے نعش نکال لی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رستم کے علاقہ نواں کلے میں پیش آیا ،اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم نے پہنچتے مزید پڑھیں

عید الاضحی

شبقدر اور مہمند کے بعض علاقوں میں بھی آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر اور ضلع مہمند کے بعض علاقوں میں بھی آج عید الاضحی منائی جارہی ہے ۔ مقامی لوگوں نے مقررہ اوقات پر مساجد میں نماز عید ادا کی جس میں ملکی مزید پڑھیں

بچوں کی لبیک اللھم لبیک

یوم عرفہ: غزہ کے بچوں کی لبیک اللھم لبیک کی صداؤں نے سماں باندھ دیا

ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ اپنے گھروں کے ملبے کے درمیان موجود غزہ کے معصوم بچوں کی لبیک اللھم لبیک کی صداؤں نے سماں باندھ دیاجس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

بارش کا امکان

خیبر پختونخوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں منگل کے روز سے آندھی،جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیاہے ۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو جاری مراسلہ کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف جوڈیشل کونسل میں درخواست جمع

ویب ڈیسک: لاہور ہایکورٹ کے چیف جسٹس شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے ۔ سپریم جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک مزید پڑھیں

شدید گرمی

سورج آگ برسانے لگا،ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

ویب ڈیسک: ملک میں سورج آگ برسانے لگا ،بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ،سبی میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچ گیا۔ شدید گرمی کے باعث شہریوں کو قربانی کے جانوروں کی خریداری مزید پڑھیں

عید قرباں

عید قرباں میں ایک روز باقی، جانوروں کی خریدو فروخت کا سلسلہ تیز

ویب ڈیسک: عید قرباں میں ایک روز باقی، ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریدو فروخت کا سلسلہ مزیدتیز ہو گیا ۔ بکرے، گائے، بیل اور اونٹ کی خریداری کیلئے عوام نے منڈیوں کا رخ کر لیا ہے، مزید پڑھیں

گرڈ سٹیشن کا گھیراؤ

پشاور رنگ روڈ پر لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ایم پی اے فضل الٰہی کا مظاہرین کے ہمراہ گرڈ سٹیشن کا گھیراؤ

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ ہزار خوانی کے مکینوں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف رنگ روڈ پر احتجاج ،حکومتی ایم پی اے فضل الٰہی نے مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پیسکو رحمان بابا گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤکر لیا۔ ترجمان پیسکوکے مطابق مشتعل مزید پڑھیں

ٹی سی ایس

ٹی سی ایس کی بڑی کامیابی،آذربائیجان تک سامان کی ترسیل مکمل کرلی

ویب ڈیسک: پاکستانی ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کمپنی ٹی سی ایس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان سے براستہ قازقستان، آذربائیجان تک سامان کی ترسیل مکمل کر لی ہے۔ ٹی سی ایس نے لاجسٹک آپریشن کا آغاز کراچی بندرگاہ سے مزید پڑھیں

بدترین انسانی بحران

افغانستان بدترین انسانی بحران کا شکار،خواتین کی زندگی اجیرن

ویب ڈیسک: 2021میں افغان طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد افغانستان بدترین انسانی بحران کا شکار،انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے باعث لوگوں کو ناقابل برداشت تکالیف کا سامنا ہے ۔ اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد طالبان مزید پڑھیں

کوہ پیما

پاکستان آرمی ایوی ایشن نے سکردو میں پھنسی کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا

ویب ڈیسک: پاکستان آرمی ایوی ایشن نے سکردو میں پھنسی کوہ پیما اسٹونین کو بحفاظت ریسکیو کرلیا ۔ کوہ پیمائی کے دوران ا سٹونین کوہ پیماہ ساما میری(Saama Marie) کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔ ریسکیو کرنے کے بعد ا سٹونین مزید پڑھیں

8صیہونی فوجی ہلاک

حماس کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ، 8صیہونی فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوجی گاڑی پر حما س کے جنگجوئوں نے حملہ کیا جس میں 8صیہونی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جنگجوئوں کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے مزید پڑھیں

آج عید الاضحی

پشاور میں مقیم افغان باشندے آج عید الاضحی منارہے ہیں،جانوروں کی قربانی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں مقیم افغان باشندے آج عید الاضحی منارہے ہیں ،سنت ابراہیم کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ور کے علاقے تاج آباد میں عید کی نماز ادا مزید پڑھیں