آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان، شاہ محمودقریشی، شیخ رشید بری

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت شیخ رشید آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بھی بری ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا خیبر پختونخوا ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، حامد رضا، عامر ڈوگر،علی محمد خان، اسد مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے مزید پڑھیں

عمران خان/ شاہ محمود کے کیسز دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں خارج

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ

18ہزار7 87ارب روپےکاوفاقی بجٹ پیش،ٹیکس وصولی کاہدف13کھرب مقرر

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25کیلئے 18ہزار7 87ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں اجلاس ہوا، وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کا ایوان میں مزید پڑھیں

پولیس اہلکار شہید

ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1پولیس اہلکار شہید ،دوسرا زخمی

ویب ڈیسک: ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہنگو وراستہ روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے پولیس پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

کوہاٹ میں فائرنگ

کوہاٹ میں فائرنگ سے ایس ایچ اوسمیت 4پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے نواحی علاقہ مرائی بالا میں فائرنگ کے واقعے میں ایس ایچ او استرزئی سمیت 4پولیس اہلکار زخکمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایک سائل کی درخواست پر مرئی بالا میں ملزمان کی گرفتاری مزید پڑھیں

کم از کم اجرت

تنخواہوں میں 25، پنشن میں 15فیصد اضافہ، کم از کم اجرت37ہزار مقرر

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ،وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے مطابق1 سے 16 گریڈ کے سرکاری ملازمین کی قوت خرید بہتر بنانے کے لیے تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

مریم نواز

وفاقی بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق ہے ،مریم نواز

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق قراردیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ محمد نوازشریف کی رہنمائی مزید پڑھیں

بجٹ اجلاس

بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی عدم شرکت

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ کے لئے منعقدہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم سیاسی رہنماؤں نے شرکت نہیں کی ۔ ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس میں اہم ترین سیاستدان اور سینئر ارکان میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مزید پڑھیں

بجٹ دستاویزات

بجٹ دستاویزات سینٹ میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ دستاویزات پیش کیں ۔ چیئرمین سینیٹ نے بتایا کہ فنانس بل پر اراکین 14 جون تک سفارشات جمع کراسکتے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ

تاجروں نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

ویب ڈیسک: ملک بھر کے تاجروں نے آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے ۔ بجٹ پرردعمل دیتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزید پڑھیں