سوات، سیدو شریف جیل میں سپورٹس گالا کا انعقاد، قیدیوں کی بھرپور شرکت

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے سیدو شریف جیل میں قیدیوں کے درمیان سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جو اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سپورٹس گالا میں قیدیوں نے متعدد مقابلوں میں مزید پڑھیں

سینئر اداکار جاوید شیخ کیخلاف فراڈ کا مقدمہ خارج

ویب ڈیسک: پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کیخلاف تشہیری مہم کے دوران فراڈ کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ راولپنڈی کے علاقے روات کی پولیس نے جاوید شیخ اور دیگر کے خلاف پراپرٹی پراجیکٹ مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ میں گرفتار صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد

ویب ڈیسک: انسانی سمگلنگ اور دھوکہ دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق صارم برنی کے خلاف انسانی سمگلنگ اور دھوکہ دہی کے کیس کی مزید پڑھیں

پشاور، پولیس سے فائرنگ تبادلہ میں سنیچنگ کیس میں ملوث رہزن اسد ہلاک

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے گلبہار میں لکی ڈھیری روڈ پر شہری عاصم صدیقی سنیچنگ کیس میں ملوث اہم رہزن گروہ کا ملزم اسد پولیس کیساتھ فائرنگ تبادلہ میں ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبہار کے ایس مزید پڑھیں

گھیراؤ جلاؤکیس، علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ویب ڈیسک: موٹر وے پر گھیراؤ جلاؤ اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہوئی۔ اس دوران عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک مزید پڑھیں

نوشہرہ، مسلح افغان راہزن و سنیچر گرفتار، مال مسروقہ برآمد

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے تھانہ اکوڑہ خٹک پولیس کی جانب سے مسلح افغان راہزن و سنیچر گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی کی گئی۔ اس دوران اکوڑہ خٹک پولیس نے متحرک مسلح افغان راہزن گرفتار کر لئے۔ اس دوران ملزمان مزید پڑھیں

اوپن اے آئی سے شراکت داری ایپل کو نئی بلندیوں پر لے جائیگا ، ٹِم کک

ویب ڈیسک: مائیکروسافٹ اور گوگل کی جانب سے پے درپے اوپن اے آئی پروڈکٹس متعارف کرائے جانے کے بعد اپیل پر دباو بڑھتا گیا کہ وہ بھی تقابلی پروڈکٹس متعارف کرائے۔ اس سلسلے میں صارفین اور دیگر کمپنی عہدیداروں کی مزید پڑھیں

داسو ہائیڈرو منصوبہ، ورلڈ بینک نے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: داسو ہائیڈرو منصوبہ کی تکمیل کیلئے ورلڈ بینک کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی گئی۔ یاد رہے کہ ایک ارب ڈالر کی منظوری ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی گئی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، بجٹ و ای سی سی امور زیرغور

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم اپنے دورہ چین پر اراکین کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں