ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت فالتواور خساروں کے شکار اداروں کی ڈان سائزنگ کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ری اسٹرکچرنگ کے منصوبے کی منظوری مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا حملہ ناکام

باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

ویب ڈیسک: باجوڑ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے میاگانوں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رات کی تاریکی میں دہشتگروں کے طرف سے میاگانو پولیس پوسٹ کو رات کے تاریکی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد تجاویز پر اختلافات برقرار

ویب ڈیسک: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلے قرض پروگرام کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف بدستور برقرار ، عالمی مالیاتی فنڈ اپنے مطالبات میں کوئی رعایت دینے کے لئے تیار نہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مزید پڑھیں

منظور و سان

وزیراعظم3ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں ،منظور و سان کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بڑی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 3ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں ۔ اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان مزید پڑھیں

نئی صف بندی

خیبرپختونخوا حکومت کوٹف ٹائم دینے کیلئے نئی صف بندی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے اپوزیشن اتحاد کی نئی صف بندی پر کام شروع کردیاگیا ۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین و سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے اسلام آباد مزید پڑھیں

اسرار کاکڑ

بلوچستان سے تعلق رکھنے والا اسرار کاکڑ آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

ویب ڈیسک: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اِسرار کاکڑ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔ وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی اور پہلے بلوچستانی باشندے ،1977میں بے نظیر بھٹو آکسفورڈ یونین کی صدر مزید پڑھیں

موسم گرم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوںمیں آج بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی جبکہ گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج اپنی تپش سے عوام مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا غزہ سے4یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے 8ماہ بعد غزہ سے 4یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ نصیرات کیمپ میں آپریشن کرکے وہاں موجود 4 اسرائیلی شہریوں کو مزید پڑھیں

فلسطینی صدر

وحشیانہ بمباری:فلسطینی صدر کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر محمود عباس نے ہفتے کے روز نصیرات کیمپ پر ہونے والی وحشیانہ بمباری کے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ مفادات کے تحفظ اور سماجی اقتصادی ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے 5روزہ دورہ چین مزید پڑھیں

13پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا :رواں سال پولیو ٹیموں پر حملوں میں 13پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو ٹیموں پر حملوں کے دوران 13پولیس اہلکار شہید جبکہ 36زخمی ہو گئے ہیں ۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)کی رپورٹ کے مطابق رواں سال بنوں میں 4، باجوڑ اور ٹانک میں پولیو مزید پڑھیں