210 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں،210 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 210سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ،فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کازراعت کی جدیدتربیت کیلئے1ہزارطلباکوچین بھیجنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیرِاعظم شہباز شریف نے زراعت کی جدید تربیت حاصل کرنے کے لئے پاکستان سے سرکاری خرچ پر 1ہزار طلبا و طالبات کو چین بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کے دورے پر موجود وزیراعظم شہباز شریف نے چین مزید پڑھیں

ایشین سائیکلنگ

ایشین سائیکلنگ چمپئن شپ ،پاکستان نے اپنا پہلا گولڈمیڈل حاصل کرلیا

ویب ڈیسک: قازقستان میں ہونے والی ایشیائی چمپئن شپ میں پاکستان نے روڈ سائیکلنگ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں پہلی مزید پڑھیں

ایڈمرل نوید اشرف

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ قطر، اہم ملاقاتیں

ویب ڈیسک:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا قطر کا دورہ ، قطری افواج کے چیف آف سٹاف اور کمانڈر قطری امیری نیول فورسز سے اہم ملاقاتیں کیں ۔ ملاقاتوں کے دوران دفاعی تعلقات، دو طرفہ بحری تعاون، باہمی مزید پڑھیں

65پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا میں 5ماہ کے دوران 65پولیس اہلکار شہید،117دہشت گرد ہلاک کئے گئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 65پولیس اہلکارشہید جبکہ سی ٹی ڈی کارروائیوں کے دوران 117انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کئے گئے ۔ کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کارروائیوں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان ملک سے زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے ،بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے نظریئے پر قائم ہیں ملک سے زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے ۔ سوات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

آئین توڑنے والوں کو پھانسی پر لٹکائیں گے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ضم اضلاع پر کسی کا باپ بھی ٹیکس نہیں لگا سکتا، موجودہ حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے، آئین توڑنے والوں کو پھانسی پر لٹکائیں گے۔ سوات مزید پڑھیں

شاہین شاہ سے فرمائش

بھارت کیخلاف اچھی باؤلنگ نہیں کرنی،بھارتی فیملی کی شاہین شاہ سے فرمائش

ویب ڈیسک: نیو پارک میں بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باؤلنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہین شاہ آفریدی کا اپنے بھائی شان مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

ویب ڈیسک: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے بنا دلیل کے بات کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس اہلکار معطل

پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی کا چالان کرنے والے 2ٹریفک پولیس اہلکار معطل

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2ٹریفک پولیس اہلکارمعطل کردیئے گئے ۔ چیف ٹریفک پولیس آفیسر نے دونوں اہلکاروں کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا،ٹریفک پولیس کے مطابق اہلکاروں نے ٹریفک مزید پڑھیں