پشاور، گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاون، 8 ہزار سے زائد غیر قانونی کنکشنز منقطع

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں سوئی نادرن گیس کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے، پولیس اور سوئی گیس مزید پڑھیں

چارسدہ، حکومتی ٹیکسز تاجروں کا معاشی قتل ہے، سید عبدالقیوم

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم اغا سمیت دیگر مرکزی قائدین نے چارسدہ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک بھر کے تاجر طبقے کو مختلف ٹیکسز مزید پڑھیں

چارسدہ، ایف آئی اے کا گھر پر چھاپہ، ادویہ سازی کی مشین و پیکنگ مٹیریل برآمد

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں پولیس و ایف آئی اے کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سٹیشن کورونہ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران گھر سے غیر قانونی طریقے سے ادویات تیار کرنے کی ایک مشین مزید پڑھیں

پولیس نے ویتنام سفیر کی اہلیہ کو 4 گھنٹوں میں ڈھونڈ نکالا

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں لاپتہ ہونیوالی ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو پولیس نے 4 گھنٹوں میں دھونڈ نکالا۔ اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید پڑھیں

افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق، خواتین اور بچے شامل

ویب ڈیسک: افغانستان میں کشتی ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت مجموعی طور پر 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس دوران ریسکیو کارروائیوں کے دوران 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات فائنل راونڈ میں داخل، وزیراعظم کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

ویب ڈیسک: بھارتی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ککہ تمام مراحل مکمل ہونے پر وزیراعظم کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق انتخابات میں 8 ریاستوں مزید پڑھیں

جامعہ پشاور کے واقعہ کا نوٹس، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی

ویب ڈیسک: جامعہ پشاور کے شعبہ اکنامکس کے طلباء کے آپس میں جھگڑے اور توڑ پھوڑ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے مزید پڑھیں

ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات

ویب ڈیسک: ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کا علاقہ گھیرے میں لے لیا۔ خانپور ہزارہ کے پہاڑوں میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہلی مزید پڑھیں

وفاق کے نمائندے کی حیثیت سے صوبےکامقدمہ لڑنامیری ذمہ داری ہے

ویب ڈیسک: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے نمائندے کی حیثیت سے صوبے کا مقدمہ لڑنا میری ذمہ داری ہے۔ مزار اقبال پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو ترقی یافتہ مزید پڑھیں