پاکستان میں چینی شہریوں پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ذبیح اللہ مجاہد

ویب ڈیسک: بشام حملے سے متعلق افغانستان نے ایک بار پھر بیان تبدیل کر دیا۔ پاکستان سے تحقیقات میں تعاون کرنے کی بجائے افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکسان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حملے سے مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ جنرل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ پر اعتراض کی خبروں کی تردید

ویب ڈیسک: ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بنے بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مخصوص مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے اضلاع کی سطح پر خصوصی کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا جن پوری طرح بوتل سے باہر آ گیا جس نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ اس اہم مسئلے سے نمٹنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی. ہوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے ایڈیشنل مزید پڑھیں

وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 1221 ارب، توانائی کیلئے 378 ارب روپے مختص

ویب ڈیسک: وفاقی ترقیاتی بجٹ کی مد میں 1221 روپے مختص، عبوری منظوری دیدی گئی۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے 2800 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مانگا گیا تھا تاہم اس مزید پڑھیں

مشرقی جبالیہ مشن مکمل، اسرائیلی فوج نیا پلان ترتیب دینے میں مصروف

ویب ڈیسک: غزہ اور رفح کے ساتھ صیہونیوں نے جبالیہ کیمپ کو بھی نشانے پر رکھ دیا تھا جس پر بمباری کے دوران سینکڑوں فلسطینی شہید ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اب مشرقی جبالیہ مشن مکمل ہونے کے بعد اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی کاآکسفور ڈیونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کیلئےسکالرشپ کااعلان

ویب ڈیسک: نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کے لیے سکالر شپ کا اعلان کردیا۔ ملالہ فنڈز کی شریک بانی ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سکالر شپ کا مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کا شیڈول

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیاگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 23 جولائی کو جاری ہو مزید پڑھیں

ترقیاتی بجٹ

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے رکھنے کی تجویز

ویب ڈیسک: آئندہ مالی سال 2024-25کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن جہانزیب خان کی زیر صدارت آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ مزید پڑھیں

ویڈیو اپ لوڈ

ویڈیو اپ لوڈ ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی قائدین وضاحتیں دینےلگے

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)کے آفیشل اکائونٹ سے ویڈیو پوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی مشکل میں آگئی جبکہ پارٹی قائدین وضاحتیں دینے لگے ہیں ۔ چیئرمین مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف سے پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر پیرالبرٹ اِیلسوس نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دلچسپی کے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات ہوئی جس میں امریکا اور پاکستان کی باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن جوناتھن کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشتگردی تعاون، مزید پڑھیں

کانگو وائرس

کانگو وائرس کا خطرہ :خیبرپختونخوا کے 7اضلاع میں دفعہ 144کے نفاذ کیلئے مراسلہ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں عید الاضحی کے دوران کانگو وائرس پھیلائو کے خطرے کے پیش نظر 7اضلاع میں دفعہ 144نافذ کرنے کے لئے مراسلہ جاری کردیا گیا ۔ ڈی آئی خان، لکی مروت، کرک، نوشہرہ، کوہاٹ، صوابی اور ہری مزید پڑھیں