جبالیہ اور بیت لاہیا پر صیہونیوں کی بمباری، 85 فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک: صیہونیوں کی جبالیہ اور بیت لاہبا پر ظلم کی انتہا کر دی گئی، دن بھر شہری علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رہا جس سے 85 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق رفاح میں مزید پڑھیں

نارویجن وزیر خارجہ کا جنگی جرائم پر نیتن یاہو کی گرفتاری کا اعلان

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو جنگی جرائم میں ملوث ہونے پر ناوریجن وزیر خارجہ نے گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق غزہ میں جاری کشت و خون اور 35 ہزار سے زائد معصوم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاق سے پہلے پیش کرنے کا اعلان کیا جس کے لئے تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے نئے مالی سال 2025-2024کا بجٹ پیش کرنے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پی ٹی آئی رہنماء چودھری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل حکام نے بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو تمام کیسوں میں رہائی ملنے پر رہا گیا مزید پڑھیں

نعشیں قابل شناخت

صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ کی نعشیں قابل شناخت ہیں ،ڈیزاسٹر مینجمنٹ

ویب ڈیسک:ایران کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ تنظیم کے سربراہ محمد حسن نامی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے آگ لگنے کے باوجود صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر تمام افراد کی لاشیں قابل شناخت ہیں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیض مزید پڑھیں

علامہ راغب حسین

علامہ راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

ویب ڈیسک:علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر ،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزارت قانون و انصاف کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست

رؤف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ویب ڈیسک: عدلیہ اور ججز کو سکینڈلائز کرنے کے معاملہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست میاں داد ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کل ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ کیلئے تہران جائیں گے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کل ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

خواتین کا احتجاج

کوہاٹ میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج،روڈ بند

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج، کوہاٹ ہنگو روڈ کو بند کردیا ۔ ہنگوروڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیںجس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

رؤف حسن

پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماء اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اسلام آباد میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔ نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہونے والے رؤف حسن کی حالت خطرے سے باہر مزید پڑھیں

نیب ترامیم

سپریم کورٹ :نیب ترامیم سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں لارجر بینچ30 مئی کو سماعت کرے گا،تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں