ایبٹ آباد، صوبائِی وزیر خوراک نے مزید گندم خریدینے کا عندیہ دیدیا

ویب ڈیسک: صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو نے ضلع ایبٹ آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنی ہے، ہمارے گوداموں میں جگہ موجود ہے۔ صوبائی وزیر خواراک کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ پہلی بار جاپان نے جیت لیا، پاکستان کو شکست

ویب ڈیسک: ملائیشیا میں کھیلا جانے والا سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان نے پہلی بار جیت لیا۔ ایونٹ کے فیصلہ کن میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل کا مطاہرہ مزید پڑھیں

وفاق سے حقوق کے حصول میں وکلاء برادری ہمارا ساتھ دے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان بنچ کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ڈی آئی خان مزید پڑھیں

گورنرکےپاس آئینی عہدہ ہے،سیاسی گفتگو پرمنہ توڑ جواب دیاجائیگا، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر سیاسی گفتگو سے اجتناب کریں ورنہ منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ٹانک، سرکاری سکولوں میں بجلی اور پانی ناپید، طلبہ مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک کے سرکاری سکولوں میں بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث طلبہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ذراَئع کے مطابق منتخب نمائندوں کی جانب سے سرکاری سکولوں میں سولر پلانٹس اور ٹیوب ویل لگانے کی مزید پڑھیں

وانا، ای ڈومیسائل بننا سٹوڈنٹس اورخواتین کیلئے وبال جان بن گیا

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں آن لائن ای ڈومیسائل بننا سٹوڈنٹس اورخواتین کیلئے درد سر بن چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے 21 مارچ سے ای مزید پڑھیں

رفح پر اسرائیلی حملہ، جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر اسرائیلی حملہ کے بعد جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف سے مزید ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی افریقا نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فیصلہ کن میچ میں‌پاکستان اور جاپان مدمقابل

ویب ڈیسک: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فیصلہ کن میچ آج پاکستان اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان آج شام ساڑھے پانچ بجے کھیلا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ میں کامیابیوں کے ساتھ ہی فائنل کیلئے گرین شرٹس کا مزید پڑھیں

پشاور، پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی کی تقرری نوٹیفکیشن کے ایک روز بعد منسوخ

ویب ڈیسک: پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر اورنگزیب کی تقرری نوٹیفکیشن کے ایک روز بعد ہی محکمہ اعلی تعلیم نے منسوخ کرتے ہوئے واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے چار یونیورسٹیز میں پرو مزید پڑھیں

فلسطین کو رکنیت ملنے پر اسرائیلی سفیر نے یو این چارٹر پھاڑ دیا

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی رکنیت کے حوالے سے ہونیوالی ووٹنگ کے موقع پر اسرائیلی سفیر جیلاد ایرڈن نے یو این چارٹر پھاڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے مزید پڑھیں