وانا، ای ڈومیسائل بننا سٹوڈنٹس اورخواتین کیلئے وبال جان بن گیا

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں آن لائن ای ڈومیسائل بننا سٹوڈنٹس اورخواتین کیلئے درد سر بن چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے 21 مارچ سے ای مزید پڑھیں

رفح پر اسرائیلی حملہ، جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر اسرائیلی حملہ کے بعد جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف سے مزید ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی افریقا نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فیصلہ کن میچ میں‌پاکستان اور جاپان مدمقابل

ویب ڈیسک: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فیصلہ کن میچ آج پاکستان اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان آج شام ساڑھے پانچ بجے کھیلا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ میں کامیابیوں کے ساتھ ہی فائنل کیلئے گرین شرٹس کا مزید پڑھیں

پشاور، پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی کی تقرری نوٹیفکیشن کے ایک روز بعد منسوخ

ویب ڈیسک: پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر اورنگزیب کی تقرری نوٹیفکیشن کے ایک روز بعد ہی محکمہ اعلی تعلیم نے منسوخ کرتے ہوئے واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے چار یونیورسٹیز میں پرو مزید پڑھیں

فلسطین کو رکنیت ملنے پر اسرائیلی سفیر نے یو این چارٹر پھاڑ دیا

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی رکنیت کے حوالے سے ہونیوالی ووٹنگ کے موقع پر اسرائیلی سفیر جیلاد ایرڈن نے یو این چارٹر پھاڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے مزید پڑھیں

اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ سے جہاں شہداء کی تعداد لمحہ بہ لمحہ بڑھ رہی ہے وہیں اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدترین شلوک رواا رکھے جانے کا بھِی انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کسانوں سے براہ راست گندم خریداری سے متعلق نئی پالیسی تیار

ویب ڈیسک: گندم خریداری کے حوالے سے صوبہ پنجاب کے محکمہ خوراک نے نیا فارمولہ ڈھونڈ نکالا۔ اس حوالے سے محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے نئی پالیسی تیار مزید پڑھیں

وفاق کو واجب الادا بقایاجات دینے پڑیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ آفتاب عالم اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وفاق کے ذمے بقایاجات ہیں جو اسے دینے پڑینگے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

بیمار اور لاغر جانور ذبح کرنیوالے گروہ کے 3 افراد گرفتار، مضر صحت گوشت تلف

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں چھٹی کے روز بھی محکمہ خوراک کے افسران اور ضلعی انتظامیہ متحرک رہی۔ ضلعی انتطامیہ نے کارروائی کرتے ہوئِے بیمار اور لاغر جانور ذبح کرنے والے گروہ کے تین افراد گرفتار کر کے جیل مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پر قبضہ، فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کو چیلنج کر دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے انہیں چیلنج کر دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں کبھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا لیکن وزیراعلیٰ علی مزید پڑھیں