سی سی ٹی وی کیمرے

انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام صوبوں مزید پڑھیں

کاغذات منظور

جانچ پڑتال مکمل:بنوں کے صوبائی حلقوں پر امیدواروں کے کاغذات منظور

ویب ڈیسک :عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے قائم کردہ سکروٹنی کمیٹیوں کی جانب سے بنوں کے صوبائی حلقوں پر امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا جانچ پڑتال کے بعد بنوں کے حلقہ مزید پڑھیں

احد چیمہ

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کوآخر کار عہدے سے ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آخر کار عہدے سے ہٹادیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

ہمیں مضبوط قوم بننے کیلئےمتحد ہونا پڑے گا‘ جنرل عاصم منیر

ویب ڈیسک :چیف آف آرمی سٹاف جنرل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں، ہمیں ایک پرعزم اور مضبوط قوم بننے مزید پڑھیں

الشفاء ہسپتال کے جنگی مقاصد کیلئے استعمال کا کوئی ثبوت نہیں ملا، رپورٹ

ویب ڈیسک: غزہ جنگ میں ہر گزرتے دن کیساتھ اسرائِلی فورسز کو نت نئے سرپرائز مل رہے ہیں۔ ابھی حالیہ رپورت ان کیلئے چشم کشا ہونی چاہئے۔ غیر ملکی میڈیا کی جانب سے حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

یوگنڈا کی 70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیدیا۔ سفینہ نامکوایا ان جڑواں بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی سب سے معمر ماں بن گئیں۔ یہ واقعہ یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے ہسپتال میں رپورٹ ہوا۔ مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس

خیبر پختونخوا :پی ٹی آئی کیخلاف گرینڈ الائنس مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی جماعتوں کا گرینڈ الائنس مشکلات کا شکار، چاروں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان مختلف مقامات پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف مزید پڑھیں

پرویزخٹک

’بلے ‘کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کر دیا، پرویزخٹک کا دعویٰ

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری پارٹی کو انتخابی نشان ”بلے “ کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کردیا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی نے مزید پڑھیں

خواجہ سرا ء

صوابی:خواجہ سرا ءقمر زمان عرف ’دیویا“ پراسرار طورپر جاں بحق

ویب ڈیسک :صوابی میں رہائش پذیر خواجہ سراءقمر زمان عرف ”دیویا“ پراسرار طورپرجاں بحق‘ اپنے کمرے سے نعش برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق مصروف ترین بازار لنک روڈ میں واقع عالمزیب مارکیٹ میں رہائش پذیر خواجہ سراءقمر زمان عرف مزید پڑھیں

انجینئر فہیم

سابق ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شامل

ویب ڈیسک :پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کرلی ۔ پارٹی چیئرمین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان کی موجودگی میں شمولیت مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی جمع

خیبر پختونخوا سے 5 ہزار 278 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے خیبر پختونخوا سے 5 ہزار 278 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کیلئے 3 ہزار 464 امیدواروں نے کاغذات جمع مزید پڑھیں