کوہاٹ چچازاد بھائیوں میں فائرنگ

کوہاٹ،چچازادبھائیوں میں شدیدفائرنگ،نوجوان جاں بحق،6افرادزخمی

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے شہر ی علاقہ محلہ پیر عبداللہ شاہ میں دکان کے تنازعہ پرچچا زاد بھائیوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق اور6افراد زخمی ہوگئے۔ فریق اول سے نوجوان نور الحسن ولد جمیل احمد جاں مزید پڑھیں

نئے مالی سال بجٹ

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع،گرانٹ تفصیلات طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا نگران حکومت نے مالی سال 2023-24کے بجٹ کی تیاری کا عمل شروع کردیا ہے تمام انتظامی محکموں کو درکار جاری اخراجات کی تفصیلات جلد از جلد جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ سنیارٹی لسٹ

پشاورہائیکورٹ نے پولیس افسروں کی سنیارٹی لسٹ معطل کردی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی جانب سے 29 مارچ کو جاری پولیس افسروں کی سنیارٹی لسٹ معطل کردی ہے۔ اس حوالہ سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

بی آرٹی فیز ٹو

بی آرٹی فیز ٹوکیلئے 122ارب درکار،آئندہ سال کام شروع ہوگا

ویب ڈیسک: پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کے دوسرے مرحلہ پر ابتدائی تخمینہ کے مطابق صوبائی حکومت کو 55کروڑ 71لاکھ ڈالرز درکار ہوںگے جو ملکی کرنسی میں 122ارب 56کروڑ روپے سے زائد بنتے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں خیبر روڈ، کوہاٹ مزید پڑھیں

بدترین بے روزگاری

بدترین بے روزگاری،بیرون ملک جانیوالوں کی تعدادبڑھ گئی

ویب ڈیسک: بیروز گاری کے باعث بیرون ملک جانے کے خواہشمند نئے پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواستوں کی تعداد چار لاکھ ماہانہ سے بڑھ کر7لاکھ تک پہنچ گئی ہے بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے تیس مارچ تک پشاور مزید پڑھیں

بلٹ پروف جیکٹ

بلٹ پروف جیکٹ سے گولی کیسے پارہوگئی؟سانحہ کوہاٹ کی تحقیقات

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کوہاٹ میں گزشتہ شب شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے گھر گئے اور لواحقین سے ملاقات کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ ریجنل پولیس آفیسر مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی بورڈ تحلیل

ایم ٹی آئی بورڈ تحلیل کرنے کا اقدام معطل،حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی نگراں حکومت کی جانب سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز ( ایم ٹی آئی) پالیسی بورڈ کو تحلیل کرنے کا اقدام معطل کر دیا اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 اپریل تک جواب مزید پڑھیں

آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل

آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے، وزیرداخلہ راناثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے پاس ایمرجنسی کا آپشن موجود ہے، آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے ، وہ آرٹیکل کہیں گیا نہیں۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ فیصلے مسترد

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں کابینہ نے انتخابات کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔ ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں

انتخابات صرف ملک میں مارشل

انتخابات صرف ملک میں مارشل لا ہو تو ملتوی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تمام ججز ایک ہی بات پر متفق ہیں کہ اگر ملک میں مارشل لا ہو تو انتخابات صرف اسی صورت میں ملتوی ہوسکتے ہیں۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلے پر دکھ

سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کیا جا سکتا ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب مزید پڑھیں

نبیل گبول کو شوکاز جاری

نامناسب الفاظ کا استعمال، پی پی نے نبیل گبول کو شوکاز جاری کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پارٹی رہنما نبیل گبول کو انٹرویو کے دوران نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کو پوڈ کاسٹ شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی سندھ کے صدر مزید پڑھیں