شاہدخاقان عباسی وارنٹ گرفتاری

شاہدخاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ایل این جی ریفرنس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، احتساب مزید پڑھیں

پروفیسر بشیر احمد قاتل گرفتار

پروفیسر بشیر احمد کے قاتل کو کرک سے گرفتار کر لیا گیا

پشاور( داود خان )پروفیسر بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم شیر محمد کو کرک کے گاں بدین خیل سے گرفتار کر لیا گیا،پروفیسر بشیر احمد اسلامیہ کالج پشاور میں لیکچرر تھے۔پروفیسر بشیر احمد کو اسلامیہ کالج پشاور میں گزشتہ مزید پڑھیں

سی ٹی سکین مشینیں خراب

پشاور ‘ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب’ مریض رل گئے

ویب ڈیسک:پشاور کے دو بڑے تدریسی ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب ہونے کے باعث مقامی اور دوسرے اضلاع کے مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹریز میں ریفر کرنے کی شکایات میں اضافہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں تدریسی ہسپتالوں مزید پڑھیں

آئی فون ڈلیوری بوائے کو قتل

‘آئی فون’ کیلئے ڈلیوری بوائے کو قتل کرکے لاش جلا دی گئی

ویب ڈیسک:بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک انوکھی واردات میں 20سالہ نوجوان نے مہنگے آئی فون کے لیے ڈلیوری بوائے کو قتل کرکے لاش جلادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ سفاک کارروائی آئی فون کے شوقین 20سالہ نوجوان ہیمانت دت نے کی۔ مزید پڑھیں

خاتون سائنسدان

چاند کی پہاڑی ناسا کی خاتون سائنسدان کے نام سے منسوب

ویب ڈیسک:امریکی خلائی ادارے (ناسا)نے چاند کی پہاڑی کو اپنی خاتون سائنسدان کے نام سے منسوب کر دیا ہے، یہ پہاڑی جنوبی قطب پر ایک شہابی تصادم سے پیدا ہوئی تھی۔ناسا کی جانب سے پہاڑی جیسے ساخت رکھنے والی اس مزید پڑھیں

سعودی عرب کا منصوبہ

سعودی عرب کا 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز جتنا کشادہ میگا منصوبہ ‘مکعب’

ویب ڈیسک:سعودی عرب نے جدید ترین رہائشی یونٹ، سیر و تفریح کی سہولتوں اور دفاتر کیلئے میگا پروجیکٹ ‘مکعب’کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے جس میں 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز سما سکتی ہیں۔سعودی عرب کی حکومت نے دارالحکومت ریاض مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سازش

پاکستان کیخلاف سازش کرنے والا بھارت خودو’فیٹف’ کے ریڈار پر آگیا

ویب ڈیسک:فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اس سال بھارت کی ٹیررفنانسنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کے اقدامات کا جائزہ شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق فیٹف نے بھارت کی ٹیررفنانسنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کا پلان مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس حملہ

کراچی پولیس آفس حملہ،تیسرے خودکش بمبارکی شناخت معمہ بن گئی

ویب ڈیسک:کراچی پولیس آفس کی چوتھی منزل پر خود کو دھماکے سے اڑانے والے تیسرے دہشت گرد کی شناخت معمہ بن گئی، واقعے کو 3 روز گزر گئے لیکن تفتیشی حکام کو خودکش بمبار کی شناخت میں ابھی تک کامیابی مزید پڑھیں

صدر نے آئین کو روندا

صدر نے خود کو بادشاہ سلامت سمجھ کرآئین کوروندا،فضل الرحمن

ویب ڈیسک:جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو صدر کے مس کنڈکٹ کا سخت ایکشن لینا چاہیے، عارف علوی نے پی ٹی آئی کا ورکر اور بادشاہ سلامت سمجھ کر آئین مزید پڑھیں

عمران خان پارلیمنٹ واپس آئیں

عمران خان پارلیمنٹ واپس آئیں اور چارٹر آف ڈیموکریسی کریں، بلاول

ویب ڈیسک :وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا، ہم کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

دوبارہ ملازمت پر پابندی

ریٹائرڈ ملازمین کے دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل پیش

ویب ڈیسک: ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے ایوان بالا میں بل سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر ہدایت اللہ، سینیٹر ذیشان خان زادہ اور سینیٹر دلاور خان مزید پڑھیں

عارف علوی آئین شکنی

عارف علوی نے آئین شکنی پر آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہوگا،مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عارف علوی نے آئین شکنی پر آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے، آئین کو ٹھوکر مزید پڑھیں

صدرعارف علوی کیخلاف

صدرعارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جاسکتی ہے، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدرعارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جاسکتی ہے، مواخذے کا فیصلہ اتحادی حکومت کے پارٹی سربراہ کریں گے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے مزید پڑھیں

صدر کے پاس الیکشن کی تاریخ

صدر کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اختیار نہیں، گورنرکےپی غلام علی

صدر کے پاس الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، صدرعارف علوی کی جانب سے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے رد عمل ظاہر کر دیا ہے۔ ویب بڈیسک: مزید پڑھیں